HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15990

(۱۵۹۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّ جَارِیَۃً خَرَجَتْ عَلَیْہَا أَوْضَاحٌ فَأَخَذَہَا یَہُودِیٌّ فَرَضَخَ رَأْسَہَا بِحَجَرٍ وَأَخَذَ مَا عَلَیْہَا فَأُتِیَ بِہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَبِہَا رَمَقٍ فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ قَتَلَکِ فُلاَنٌ؟ ۔ قَالَتْ بِرَأْسِہَا لاَ فَقَالُوا الْیَہُودِیُّ قَالَتْ بِرَأْسِہَا نَعَمْ فَأَخَذَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَرَضَخَ رَأْسَہُ بَیْنَ حَجَرَیْنِ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ بْنِ الْحَجَّاجِ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٩٨٤) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ ایک بچی گھر سے نکلی، ایک یہودی نے اسے پکڑا اور پتھر سے اس کا سر کچل دیا اور جو کچھ اس نے پہنا ہوا تھا وہ لے گیا۔ اس بچی کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لایا گیا، اس میں ابھی کچھ سانسیں باقی تھیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : تجھے کس نے مارا ہے ؟ کیا فلاں نے ؟ اس نے سر سے اشارہ کیا : نہیں۔ تو لوگوں نے کہا : فلاں یہودی نے ؟ اس نے سر سے اشارہ کیا ہاں۔ تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسی یہودی کو پکڑا اور اس کا سر بھی دو پتھروں کے درمیان کچل دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔