HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16000

(۱۵۹۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاۃَ عَنْ زَیْدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنْ جَرْوَۃَ بْنِ حُمَیْلٍ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لَیَضْرِبَنَّ أَحَدُکُمْ أَخَاہُ بِمِثْلِ آکِلَۃِ اللَّحْمِ ثُمَّ یَرَی أَنِّی لاَ أُقِیدُہُ وَاللَّہِ لأُقِیدَنَّہُ مِنْہُ۔ تَابَعَہُ إِسْرَائِیلُ عَنْ زَیْدِ بْنِ جُبَیْر عَنْ جَرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُمَرَ۔ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ قَالَ یَزِیدُ قَالَ الْحَجَّاجُ : آکِلَۃُ اللَّحْمِ یَعْنِی عَصًا مُحَدَّدَۃً۔ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ : وَفِی ہَذَا الْحَدِیثِ مِنَ الْحُکْمِ أَنَّہُ رَأَی الْقَوَدَ فِی الْقَتْلِ بِغَیْرِ حَدِیدَۃٍ وَذَلِکَ إِذَا کَانَ مِثْلُہُ یَقْتُلُ۔ [ضعیف]
(١٥٩٩٤) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم ! اگر کوئی اپنے مسلمان بھائی کو ہلکا سا بھی زخم پہنچائے اور پھر یہ سوچے کہ میں اس سے قصاص نہیں لوں گا۔ میں اس سے ضرور اس کا قصاص لوں گا۔
ابو عبید فرماتے ہیں کہ اس حدیث سے پتہ چلا کہ اگر لوہے کے بغیر کسی اور چیز سے بھی قتل کیا جائے تو بھی قصاص ہے جب وہ اس کی طرح قتل کر دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔