HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16006

(۱۶۰۰۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْن حَرْبٍ وَمُسَدَّدٌ قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ خَالِدٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِیعَۃَ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ أَوْسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- خَطَبَ یَوْمَ الْفَتْحِ بِمَکَّۃَ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ ثُمَّ قَالَ : أَلاَ إِنَّ دِیَۃَ الْخَطَإِ شِبْہِ الْعَمْدِ مَا کَانَ بِالسَّوْطِ وَالْعَصَا مِائَۃٌ مِنَ الإِبِلِ مِنْہَا أَرْبَعُونَ فِی بُطُونِہَا أَوْلاَدُہَا ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ وُہَیْبٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ وَرُوِّینَا عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی قَتْلِ الْعَمْدِ وَشِبْہِ الْعَمْدِ وَقَتْلِ الْخَطَإِ وَذَلِکَ یَرِدُ إِنْ شَائَ اللَّہُ فِی کِتَابِ الدِّیَاتِ۔ [صحیح]
(١٦٠٠٠) عبداللہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فتح مکہ کے دن خطبہ ارشاد فرمایا اور پھر لمبی حدیث بیان کی، جس میں یہ بھی تھا : ” خبردار ! قتل خطائ ( شبہ العمد) کوڑے یا عصا کے ساتھ ہو ١٠٠ اونٹ دیت ہے جن میں ٤٠ حاملہ ہوں۔
اسی طرح عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ بھی ایک مرفوع روایت قتل عمد شبہ العمد اور خطاء کے بارے میں ہے، وہ ان شاء اللہ کتاب الدیات میں آئے گی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔