HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16089

(۱۶۰۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ یَحْیَی أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَاصِمٍ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ قَالَ : لَمَّا طُعِنَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَثَبَ عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَلَی الْہُرْمُزَانِ فَقَتَلَہُ فَقِیلَ لِعُمَرَ إِنَّ عُبَیْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ قَتَلَ الْہُرْمُزَانَ۔قَالَ : وَلِمَ قَتَلَہُ؟ قَالَ : إِنَّہُ قَتَلَ أَبِی؟ قِیلَ : وَکَیْفَ ذَاکَ؟ قَالَ : رَأَیْتُہُ قَبْلَ ذَلِکَ مُسْتَخْلِیًا بِأَبِی لُؤْلُؤَۃَ وَہُوَ أَمَرَہُ بِقَتْلِ أَبِی۔ قَالَ عُمَرُ : مَا أَدْرِی مَا ہَذَا انْظُرُوا إِذَا أَنَا مُتُّ فَاسْأَلُوا عُبَیْدَ اللَّہِ الْبَیِّنَۃَ عَلَی الْہُرْمُزَانِ ہُوَ قَتَلَنِی فَإِنْ أَقَامَ الْبَیِّنَۃَ فَدَمُہُ بِدَمِی وَإِنْ لَمْ یُقِمِ الْبَیِّنَۃَ فَأَقِیدُوا عُبَیْدَ اللَّہِ مِنَ الْہُرْمُزَانِ۔ فَلَمَّا وَلِیَ عُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قِیلَ لَہُ أَلاَ تُمْضِی وَصِیَّۃَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی عُبَیْدِ اللَّہِ قَالَ : وَمَنْ وَلِیُّ الْہُرْمُزَانِ؟ قَالُوا : أَنْتَ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ۔ قَالَ : فَقَدْ عَفَوْتُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ۔ [ضعیف]
(١٦٠٨٣) عبداللہ بن عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر کو زخمی کیا گیا تو عبداللہ بن عمر نے ہرمزان کو قتل کردیا۔ حضرت عمر کو جب یہ بات بتائی گئی تو پوچھا : تم نے اس کو کیوں قتل کیا ؟ فرمایا : اس نے میرے باپ کو قتل کیا ہے۔ پوچھا : وہ کیسے ؟ کہنے لگے : میں نے اسے ابو لؤلؤ سے مشورہ کرتے دیکھا تھا، اسی نے میرے والد کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔ حضرت عمر نے فرمایا : مجھے نہیں پتہ کہ کیا معاملہ ہے۔ دیکھو اگر میں شہید ہو جاؤں تو عبیداللہ سے اس بارے میں پوچھنا، اگر وہ کوئی گوہ پیش کریں تو ٹھیک ہے ورنہ اس سے ہرمزان کا قصاص لے کردینا۔ جب حضرت عثمان والی بنے تو انھیں کہا گیا کہ عبیداللہ کے بارے میں حضرت عمر کی وصیت آپ قائم نہیں کریں گے ؟ پوچھا : ہرمزان کا ولی کون ہے ؟ کہنے لگے : آپ ہیں اے امیر المؤمنین ! تو فرمایا میں نے عبیداللہ بن عمرکو معاف کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔