HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16091

(۱۶۰۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ أَخْبَرَنَا قَتَادَۃُ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ رَہْطًا مِنْ عُرَیْنَۃَ قَدِمُوا عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالُوا إِنَّا قَدِ اجْتَوَیْنَا الْمَدِینَۃَ فَعَظُمَتْ بُطُونُنَا وَتَہَشَّمَتْ أَعْضَاؤُنَا۔ فَأَمَرَہُمُ النَّبِیُّ -ﷺ- أَنْ یَلْحَقُوا بِرَاعِی الإِبِلِ فَیَشْرَبُوا مِنْ أَبْوَالِہَا وَأَلْبَانِہَا قَالَ فَلَحِقُوا بِرَاعِی الإِبِلِ فَشَرِبُوا مِنْ أَبْوَالِہَا وَأَلْبَانِہَا حَتَّی صَلَحَتْ بُطُونُہُمْ وَأَلْوَانُہُمْ فَقَتَلُوا الرَّاعِیَ وَاسْتَاقُوا الإِبِلَ فَبَلَغَ ذَلِکَ النَّبِیَّ -ﷺ- فَبَعَثَ فِی طَلَبِہِمْ فَقَطَعَ أَیْدِیَہُمْ وَأَرْجُلَہُمْ وَسَمَرَ أَعْیُنَہُمْ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ہَمَّامٍ زَادَ فِیہِ ابْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ : وَتَرَکَہُمْ فِی الْحَرَّۃِ حَتَّی مَاتُوا۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٦٠٨٥) حضرت انس فرماتے ہیں کہ عرینہ قبیلہ کی ایک جماعت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور کہنے لگے : ہم نے مدینہ کو اپنا مسکن بنایا ہمارے پیٹ بڑھ گئے، اعضاء کمزورہو گئے۔ آپ نے انھیں حکم دیا کہ اونٹوں کے چرواہے کے ساتھ رہو اور ان کا دودھ اور پیشاب ملا کر پیو۔ وہ چلے گئے اور اونٹوں کا دودھ اور پیشاب پیا، وہ صحیح ہوگئے تو انھوں نے چرواہے کو قتل کردیا اور اونٹوں کو ہانک کرلے گئے۔ جب یہ بات آپ کو پتہ چلی تو آپ نے انھیں گرفتار کروایا۔ ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ کر ان کی آنکھوں میں گرم سلائیاں پھروائیں۔
حضرت قتادہ کی روایت میں یہ بھی ہے کہ ان کو دھوپ میں پھینک دیا یہاں تک کہ وہ مرگئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔