HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16136

(۱۶۱۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : اقْتَتَلَتِ امْرَأَتَانِ مِنْ ہُذَیْلٍ فَرَمَتْ إِحْدَاہُمَا الأُخْرَی بِحَجَرٍ فَأَصَابَتْ بَطْنَہَا فَقَتَلَتْہَا وَأَلْقَتْ جَنِینًا فَقَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِدِیَتِہَا عَلَی عَاقِلَۃِ الأُخْرَی وَفِی الْجَنِینِ غُرَّۃٍ عَبْدٍ أَوْ أَمَۃٍ قَالَ فَقَالَ قَائِلٌ : کَیْفَ نَعْقِلُ مَنْ لاَ یَأْکُلُ وَلاَ یَشْرَبُ وَلاَ نَطَقَ وَلاَ اسْتَہَلَّ فَمِثْلُ ذَلِکَ بَطَلَ۔ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- کَمَا زَعَمَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ : ہَذَا مِنْ إِخْوَانِ الْکُہَّانِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ عَبْدِالرَّزَّاقِ وَأَخْرَجَاہُ مِنْ أَوْجُہٍ أُخَرَ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٦١٣٠) ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ ہذیل کی دو عورتیں لڑ پڑیں، ایک نے دوسری کو پتھر پھینک کر مارا جو اس کے پیٹ پر لگا وہ مرگئی اور اس کا بچہ بھی ساقط ہوگیا۔ آپ نے اس عورت کی دیت کا حکم دیا اور بچے کے بدلے ایک غلام یا لونڈی کا حکم دیا تو ایک کہنے والا کہنے لگا : جو نہ کھاتا ہے نہ پیتا ہے جو نہ بولا نہ چیخا اس کے بدلے دیت کیسے دیں، یہ تو عجیب بات ہے، تو ابوہریرہ (رض) کے خیال میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے بارے میں فرمایا : ” یہ کاہنوں کا بھائی ہے۔ “

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔