HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16141

(۱۶۱۳۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ لَیْثٍ عَنْ مُجَاہِدٍ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَضَی فِیمَنْ قَتَلَ فِی الْحَرَمِ أَوْ فِی الشَّہْرِ الْحَرَامِ أَوْ ہُوَ مُحَرَّمٌ بِالدِّیَۃِ وَثُلُثِ الدِّیَۃِ۔ وَرُوِّینَا عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ: یُزَادُ فِی دِیَۃِ الْمَقْتُولِ فِی أَشْہُرِ الْحَرَامِ أَرْبَعَۃُ آلاَفٍ وَفِی دِیَۃِ الْمَقْتُولِ فِی الْحَرَمِ۔ وَرُوِّینَا فِی ہَذَا الْبَابِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ یَحْیَی عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ فِی قَضَائِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی الدِّیَۃِ بِمَائَۃٍ مِنَ الإِبِلِ فَذَکَرَہَا وَذَکَرَ تَقْوِیمَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ الدِّیَۃُ بِاثْنَیْ عَشَرَ أَلْفَ دِرْہَمٍ قَالَ: وَیُزَادُ ثُلُثُ الدِّیَۃِ فِی الشَّہْرِ الْحَرَامِ۔ وَذَلِکَ یَرِدُ فِی بَابِ إِعْوَازِ الإِبِلِ۔ [ضعیف]
(١٦١٣٥) حضرت عمر (رض) نے فیصلہ فرمایا کہ جو حرم میں حرمت والے مہینے اور احرام میں قتل کیا جائے تو اس کی مکمل دیت اور ثلث دیت زائد وصول کی جائے۔
عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ جو حرمت والے مہینے میں قتل کرے تو اس سے دیت ٤٠٠٠ چار ہزار اضافی وصول کیے جائیں اور اس بارے میں عبادہ بن صامت سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ایک فیصلہ منقول ہے کہ اس میں بھی ١٠٠ اونٹ ہیں۔ حضرت عمر نے ١٢٠٠٠ بارہ ہزار اضافہ کا فیصلہ فرمایا اور یہ بھی فرمایا کہ ثلث دیت اضافی لی جائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔