HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16148

(۱۶۱۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّہْرَانِیُّ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ زَیْدٍ کَانَ شَدِیدًا عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَجَائَ إِلَی الإِسْلاَمِ وَعَیَّاشٌ لاَ یَشْعُرُ فَلَقِیَہُ عَیَّاشُ بْنُ أَبِی رَبِیعَۃَ فَحَمَلَ عَلَیْہِ فَقَتَلَہُ فَأَنْزَلَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ {وَمَا کَانَ لِمُؤْمِنٍ أَنْ یَقْتُلَ مُؤْمِنًا إِلاَّ خَطَأً} الآیَۃَ وَقَدْ رُوِّینَاہُ مِنْ حَدِیثِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ مَوْصُولاً۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : فَأَحْکَمَ اللَّہُ فِی تَنْزِیلِ کِتَابِہِ أَنَّ عَلَی قَاتِلِ الْمُؤْمِنِ دِیَۃٌ مَسَلَّمَۃٌ إِلَی أَہْلِہِ وَأَبَانَ عَلَی لِسَانِ نَبِیِّہِ -ﷺ- کَمِ الدِّیَۃُ۔ [ضعیف]
(١٦١٤٢) عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حارث بن زید نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا بڑا دشمن تھا، یہ مسلمان ہوگیا۔ عیاش کو اس کے اسلام کا پتہ نہیں تھا تو عیاش آیا اور اسے قتل کردیا تو اللہ نے یہ آیت نازل فرما دی : { وَ مَا کَانَ لِمُؤْمِنٍ اَنْ یَّقْتُلَ مُؤْمِنًا } [النساء ٩٢]
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اللہ نے اپنی کتاب میں مومن قاتل کی مقررہ دیت بیان فرمائی ہے اور اسے اپنے نبی کی زبان سے واضح کروا دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔