HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16220

(۱۶۲۱۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو مُحَمَّدٍ السُّکَّرِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ قَبِیصَۃَ بْنِ ذُؤَیْبٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : فِی الدَّامِیَۃِ بَعِیرٌ وَفِی الْبَاضِعَۃِ بَعِیرَانِ وَفِی الْمُتَلاَحِمَۃِ ثَلاَثٌ وَفِی السِّمْحَاقِ أَرْبَعٌ وَفِی الْمُوضِحَۃِ خَمْسٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ: مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ وَإِنْ کُنَّا نَرْوِی حَدِیثَہُ لِرِوَایَۃِ الْکِبَارِ عَنْہُ فَلَیْسَ مِمَّنْ تَقُومُ الْحُجَّۃُ بِمَا یَنْفَرِدُ بِہِ۔ وَرُوِّینَا عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : فِی السِّمْحَاقِ أَرْبَعٌ مِنَ الإِبِلِ۔ وَعَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُجَیٍّ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِثْلَہُ وَالأَوَّلُ مُنْقَطِعٌ وَالثَّانِی مُنْقَطِعٌ۔ ثُمَّ إِنْ صَحَّتْ ہَذِہِ الرِّوَایَۃُ فَہِیَ مَحْمُولَۃٌ عَلَی أَنَّہُمْ حَکَمُوا فِیمَا دُونَ الْمُوضِحَۃِ بِحُکُومَۃٍ بَلَغَتْ ہَذَا الْمِقْدَارَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [حسن]
(١٦٢١٤) زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ وہ زخم جس سے خون بہے اس میں ایک اونٹ ہے، جس سے خون نہ بہے اس میں دو اونٹ اور جس میں گوشت ظاہر ہوجائے اس میں ٣ اونٹ اور سر کا گہرا زخم جو دماغ تک پہنچے اس میں ٤ اونٹ اور واضح زخم جس میں ہڈی ظاہر ہوئے ٥ اونٹ ہیں۔
حضرت علی (رض) سے بھی دماغ سے پہنچنے والے زخم میں ٤ اونٹ منقول ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔