HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16266

(۱۶۲۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی عِیَاضُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْفِہْرِیُّ أَنَّہُ سَمِعَ زَیْدَ بْنَ أَسْلَمَ یَقُولُ : مَضَتِ السُّنَّۃُ أَشْیَاء ُ مِنَ الإِنْسَانِ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فِیہِ : وَفِی الأَسْنَانِ الدِّیَۃُ۔ وَرُوِیَ فِی حَدِیثِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ مَرْفُوعًا : وَفِی الأَسْنَانِ کُلِّہَا مِائَۃٌ مِنَ الإِبِلِ ۔ وَفِی إِسْنَادِہِ ضَعْفٌ۔ وَحَدِیثُ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ مُنْقَطِعٌ۔ وَرِوَایَۃُ مَنْ رَوَی عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-: فِی کُلِّ سِنٍّ خَمْسٌ مِنَ الإِبِلِ۔ أَکْثَرُ وَأَشْہَرُ۔ وَرُوِّینَا عَنْ شُرَیْحٍ أَنَّہُ قَالَ : إِذَا کُسِرَتِ السِّنُّ أَجَّلَہُ سَنَۃً۔ وَرُوِّینَا عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : یَتَرَبَّصُ بِہَا حَوْلاً۔وَعَنْ مَکْحُولٍ عَنْ زَیْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِثْلَہُ۔ [ضعیف]
(١٦٢٦٠) زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ انسان کے اعضاء میں سنت مقرر ہوچکی ہے، پھر لمبی حدیث ذکر کی اور فرمایا : دانتوں میں بھی دیت ہے۔
حضرت معاذ بن جبل (رض) سے ضعیف سند سے مرفوعاً روایت ہے کہ تمام دانتوں میں ١٠٠ اونٹ ہیں۔ شریح کہتے ہیں کہ اگر دانت توڑ دیا جائے تو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ شعبی نے بھی حضرت علی (رض) سے یہی بیان کیا ہے اور مکحول نے حضرت زید سے بھی ایسے ہی روایت کیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔