HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16293

(۱۶۲۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُنْقِذٍ الْخَوْلاَنِیُّ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی أَیُّوبَ حَدَّثَنِی یَزِیدُ بْنُ أَبِی حَبِیبٍ أَنَّ مُوسَی بْنَ سَعْدِ بْنِ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَخْبَرَہُ عَنْ أَبِی غَطَفَانَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ کَانَ یَقُولُ : فِی الأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إِلَیْہِ فَقَالَ : أَتُفْتِی فِی الأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ وَقَدْ بَلَغَکَ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی الأَصَابِعِ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : رَحِمَ اللَّہُ عُمَرَ قَوْلُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَحَقُّ أَنْ یُتَّبَعَ مِنْ قَوْلِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [ضعیف]
(١٦٢٨٧) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں : انگلیوں میں ١٠، ١٠ اونٹ ہیں تو مروان نے آپ کے پاس پیغام بھیجا اور حضرت عمر (رض) کے فیصلے کی یاد دہانی کروائی تو ابن عباس نے جواب دیا : اللہ عمر (رض) پر رحم فرمائے۔ کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قول کی پیروی کی جائے یا عمر (رض) کے ؟

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔