HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16312

(۱۶۳۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنِ ابْنِ شِہَابٍ وَعَنْ مَکْحُولٍ وَعَطَائٍ قَالُوا : أَدْرَکْنَا النَّاسَ عَلَی أَنَّ دِیَۃَ الْمُسْلِمِ الْحُرِّ عَلَی عَہْدِ النَّبِیِّ -ﷺ- مِائَۃٌ مِنَ الإِبِلِ فَقَوَّمَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ تِلْکَ الدِّیَۃَ عَلَی أَہْلِ الْقُرَی أَلْفَ دِینَارٍ أَوِ اثْنَیْ عَشَرَ أَلْفَ دِرْہَمٍ وَدِیَۃَ الْحُرَّۃِ الْمُسْلِمَۃِ إِذَا کَانَتْ مِنْ أَہْلِ الْقُرَی خَمْسَمِائَۃِ دِینَارٍ أَوْ سِتَّۃَ آلاَفِ دِرْہَمٍ فَإِذَا کَانَ الَّذِی أَصَابَہَا مِنَ الأَعْرَابِ فَدِیَتُہَا خَمْسُونَ مِنَ الإِبِلِ وَدِیَۃُ الأَعْرَابِیَّۃِ إِذَا أَصَابَہَا الأَعْرَابِیُّ خَمْسُونَ مِنَ الإِبِلِ لاَ یُکَلَّفُ الأَعْرَابِیُّ الذَّہَبَ وَلاَ الْوَرِقَ۔ [ضعیف]
(١٦٣٠٦) مکحول اور عطاء فرماتی ہیں کہ ہم نے لوگوں کو اس مؤقف پر پایا کہ مسلمان آزاد کی دیت عہد رسالت میں ١٠٠ اونٹ تھی۔ حضرت عمر (رض) نے اسے شہر والوں پر ١٠٠٠ دینار یا ١٢٠٠٠ درہم مقرر کردی اور آزاد مسلمان عورت جب شہر سے ہو تو اس کی دیت ٥٠٠ دینار یا ٦٠٠٠ درہم اور اگر دیہات سے ہو تو ٥٠ اونٹ مقرر کی اور دیہاتی کو درہم و دینار کا مکلف نہیں بنایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔