HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16398

(۱۶۳۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ أَحْمَدُ کَذَا قَالَ ابْنُ وَہْبٍ ہُوَ وَعَنْبَسَۃُ یَعْنِی ابْنَ خَالِدٍ قَالَ أَحْمَدُ وَالصَّوَابُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّ سَلَمَۃَ بْنَ الأَکْوَعِ قَالَ : لَمَّا کَانَ یَوْمُ خَیْبَرَ قَاتَلَ أَخِی قِتَالاً شَدِیدًا فَارْتَدَّ عَلَیْہِ سَیْفُہُ فَقَتَلَہُ فَقَالَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی ذَلِکَ وَشَکُّوا فِیہِ رَجُلٌ مَاتَ بِسِلاَحِہِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَاتَ جَاہِدًا مُجَاہِدًا قَالَ ابْنُ شِہَابٍ ثُمَّ سَأَلْتُ ابْنًا لِسَلَمَۃَ بْنِ الأَکْوَعِ فَحَدَّثَنِی عَنْ أَبِیہِ بِمِثْلِ ذَلِکَ غَیْرَ أَنَّہُ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : کَذَبُوا مَاتَ جَاہِدًا مُجَاہِدًا فَلَہُ أَجْرُہُ مَرَّتَیْنِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ یَزِیدَ بْنِ أَبِی عُبَیْدٍ عَنْ سَلَمَۃَ۔ [صحیح]
(١٦٣٩٢) سلمہ بن اکوع فرماتے ہیں کہ خیبر کے دن میرا بھائی بڑی بہادری سے لڑا، اپنی ہی تلوار اسے لگی اور وہ شہید ہوگیا۔ صحابہ کرام (رض) نے یہ بات آپ کو بتائی کہ یہ اپنے ہی اسلحے سے قتل ہوا ہے تو آپ نے فرمایا : یہ مجاہد جہاد کرتے ہوئے شہید ہوا ہے۔
ابن شہاب فرماتے ہیں : میں نے سلمہ بن اکوع کے بیٹوں سے پوچھا تو انھوں نے اپنے والد سے اسی طرح بیان کیا، یہ بھی بتایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا : لوگ غلط کہتے ہیں : وہ مجاہد جہاد کرتے ہوئے شہید ہوا ، اس کے لیے دوہرا اجر ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔