HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1640

(۱۶۴۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ عَنْ عَبْدَۃَ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّ أُمَّ حَبِیبَۃَ بِنْتَ جَحْشٍ اسْتُحِیضَتْ فِی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَأَمَرَہَا بِالْغُسْلِ لِکُلِّ صَلاَۃٍ۔ قَالَ وَسَاقَ الْحَدِیثَ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَرَوَاہُ أَبُو الْوَلِیدِ الطَّیَالِسِیُّ وَلَمْ أَسْمَعْہُ مِنْہُ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ کَثِیرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ: اسْتُحِیضَتْ زَیْنَبُ بِنْتُ جَحْشٍ فَقَالَ لَہَا النَّبِیُّ -ﷺ- : اغْتَسِلِی لِکُلِّ صَلاَۃٍ ۔ وَسَاقَ الْحَدِیثَ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَرَوَاہُ عَبْدُ الصَّمَدِ یَعْنِی ابْنَ عَبْدِ الْوَارِثِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ کَثِیرٍ قَالَ : تَوَضَّئِی لِکُلِّ صَلاَۃٍ ۔ وَہَذَا وَہْمٌ مِنْ عَبْدِ الصَّمَدِ وَالْقَوْلُ قَوْلُ أَبِی الْوَلِیدِ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَرِوَایَۃُ أَبِی الْوَلِیدِ أَیْضًا غَیْرُ مَحْفُوظَۃٍ۔ فَقَدْ رَوَاہُ مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ کَثِیرٍ کَمَا رَوَاہُ سَائِرُ النَّاسِ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(١٦٤١) (الف) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ام حبیبہ بنت جحش (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں مستحاضہ ہوگئیں تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں ہر نماز کے لیے غسل کرنے کا حکم دیا۔
(ب) امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ زینب بنت جحش (رض) مستحاضہ ہوگئیں تو انھیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہر نماز کے لیے غسل کر۔ (ج) امام ابوداؤد سے روایت ہے کہ سلیمان بن کثیر کہتے ہیں : وہ ہر نماز کے لیے غسل کرے۔ یہ عبدالصمد کا وہم ہے۔ (د) شیخ کہتے ہیں : ابو ولید کی روایت محفوظ نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔