HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16415

(۱۶۴۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ وَابْنِ طَاوُسٍ عَنْ طَاوُسٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أُذَکِّرُ اللَّہَ امْرَأً سَمِعَ مِنَ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی الْجَنِینِ شَیْئًا فَقَامَ حَمَلُ بْنُ مَالِکِ بْنِ النَّابِغَۃِ فَقَالَ : کُنْتُ بَیْنَ جَارَتَیْنِ لِی یَعْنِی ضَرَّتَیْنِ فَضَرَبَتْ إِحْدَاہُمَا الأُخْرَی بِمِسْطَحٍ فَأَلْقَتْ جَنِینًا مَیِّتًا فَقَضَی فِیہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِغُرَّۃٍ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ لَوْ لَمْ نَسْمَعْ ہَذَا لَقَضَیْنَا فِیہِ بِغَیْرِ ہَذَا وَقَالَ فِی مَوْضِعٍ آخَرَ عَنْ عَمْرٍو وَحْدَہُ وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِنْ کِدْنَا أَنْ نَقْضِیَ فِی مِثْلِ ہَذَا بِرَأْیِنَا۔ وَقَدْ رُوِّینَاہُ مَوْصُولاً عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ۔ [ضعیف]
(١٦٤٠٩) حضرت عمر (رض) سے روایت ہے کہ وہ شخص کھڑا ہو جس نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جنین کے بارے میں کچھ سنا ہو تو حمل بن مالک بن نابغہ (رض) کھڑے ہوئے اور کہنے لگے : میری دو بیویاں تھیں، ایک نے دوسری کو لاٹھی سے مارا تو اس کا بچہ ساقط ہوگیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر ایک غلام دیت لگائی تو حضرت عمر نے فرمایا : اگر یہ نہ ہوئے تو آج میں اس بارے میں کوئی اور فیصلہ کردیتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔