HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16446

(۱۶۴۴۰) فَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ وَمِنْ کِتَابِ عُمَرَ بْنِ حَبِیبٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ فَذَکَرَ ہَذَا الْحَدِیثَ قَالَ الشَّافِعِیُّ فَقَالَ لِی قَائِلٌ مَا مَنَعَکَ أَنْ تَأْخُذَ بِحَدِیثِ ابْنِ بُجَیْدٍ قَالَ لاَ أَعْلَمُ ابْنَ بُجَیْدٍ سَمِعَ مِنَ النَّبِیِّ -ﷺ- وَإِنْ لَمْ یَکُنْ سَمِعَ مِنَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَہُوَ مُرْسَلٌ وَلَسْنَا وَلاَ إِیَّاکَ نُثْبِتُ الْمُرْسَلَ وَقَدْ عَلِمْتُ سَہْلاً صَحِبَ النَّبِیَّ -ﷺ- وَسَمِعَ مِنْہُ وَسَاقَ الْحَدِیثَ سِیَاقًا لاَ یُشْبِہُ إِلاَّ الإِثْبَاتَ فَأَخَذْتُ بِہِ لِمَا وَصَفْتُ قَالَ فَمَا مَنَعَکَ أَنْ تَأْخُذَ بِحَدِیثِ ابْنِ شِہَابٍ قُلْتُ مُرْسَلٌ وَالْقَتِیلُ أَنْصَارِیٌّ وَالأَنْصَارِیُّونَ بِالْعِنَایَۃِ أَوْلَی بِالْعِلْمِ بِہِ مِنْ غَیْرِہِمْ إِذَا کَانَ کُلٌّ ثِقَۃً وَکُلٌّ عِنْدَنَا بِنِعْمَۃِ اللَّہِ ثِقَۃٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ وَکَأَنَّہُ عَنَی بِحَدِیثِ ابْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِیِّ الْحَدِیثَ الَّذِی۔ [صحیح۔ للشافعی]
(١٦٤٤٠) امام شافعی فرماتی ہیں کہ مجھے کسی نے کہا : آپ ابن بجید کی روایت کیوں نہیں لیتے ؟ امام شافعی نے جواب دیا کہ ہمیں نہیں پتہ کہ ابن بجید نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کچھ سنا بھی ہے یا نہیں اگر نہیں۔ سنا تو وہ مرسل ہے اور ہم مرسل کو ثابت نہیں سمجھتے اور سہل صحابی ہیں اور انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا بھی ہے تو ہم ان کی روایت لیتے بھی ہیں۔ پھر پوچھا : زہری کی روایت کیوں نہیں لیتے ؟ تو میں نے کہا : مرسل ہونے کی وجہ سے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔