HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16455

(۱۶۴۴۹) وَأَمَّا الأَثَرُ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُوحَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ مُغِیرَۃَ عَنْ عَامِرٍ یَعْنِی الشَّعْبِیَّ: أَنَّ قَتِیلاً وُجِدَ فِی خَرِبَۃِ مِنْ خَرْبَۃِ وَادِعَۃِ ہَمْدَانَ فَرُفِعَ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَحْلَفَہُمْ خَمْسِینَ یَمِینًا مَا قَتَلْنَا وَلاَ عَلِمْنَا قَاتِلاً ثُمَّ غَرَّمَہُمُ الدِّیَۃَ ثُمَّ قَالَ یَا مَعْشَرَ ہَمْدَانَ حَقَنْتُمْ دِمَائَ کُمْ بِأَیْمَانِکُمْ فَمَا یُبْطِلُ دَمَ ہَذَا الرَّجُلِ الْمُسْلِمِ۔ [ضعیف]
(١٦٤٤٩) شعبی کہتے ہیں : ہمدان کے علاقے میں ایک مقتول پایا گیا ۔ فیصلہ حضرت عمر کے پاس لایا گیا تو انھوں نے اس پر پچاس قسمیں اٹھائیں کہ نہ ہم نے قتل کیا اور نہ ہم جانتے ہیں تو آپ نے ان پر دیت کا جرمانہ لگا دیا اور فرمایا : اے ہمدان کے لوگو ! تم قسم سے اس کے خون سے تو بری ہوگئے لیکن میں ایک مسلمان کا خون رائیگاں نہیں کرسکتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔