HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16505

(۱۶۴۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ حَفْصَۃَ بِنْتَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا سَحَرَتْہَا جَارِیَۃٌ لَہَا فَأَقَرَّتْ بِالسِّحْرِ وَأَخْرَجَتْہُ فَقَتَلَتْہَا فَبَلَغَ ذَلِکَ عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَغَضِبَ فَأَتَاہُ ابْنُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : جَارِیَتُہَا سَحَرَتْہَا أَقَرَّتْ بِالسِّحْرِ وَأَخْرَجَتْہُ۔ قَالَ : فَکَفَّ عُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ قَالَ : وَکَأَنَّہُ إِنَّمَا کَانَ غَضَبُہُ لِقَتْلِہَا إِیَّاہَا بِغَیْرِ أَمْرِہِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَأَمَرَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنْ تُقْتَلَ السُّحَارُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ إِنْ کَانَ السِّحْرُ شِرْکًا وَکَذَلِکَ أَمْرُ حَفْصَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا۔ [صحیح]
(٩٩ ١٦٤) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت حفصہ (رض) کی ایک لونڈی نے جادو کردیا۔ اس نے اقرار بھی کرلیا اور نکال بھی دیا تو اسے قتل کردیا۔ حضرت عثمان کو جب یہ پتہ چلا تو بہت غصہ ہوئے۔ ابن عمر (رض) آئے اور کہنے لگے : عثمان ! لونڈی نے جادو کردیا تھا، پھر اس نے اقرار بھی کرلیا اور اپنا جادو نکال بھی دیا۔ حضرت عثمان (رض) رک گئے۔ گویا کہ عثمان (رض) اس وجہ سے غصہ تھے کہ ان کے حکم کے بغیر اسے قتل کردیا تھا۔ امام شافعی فرماتے ہیں : حضرت عمر (رض) نے جادو گروں کے قتل کا حکم دیا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔