HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16514

(۱۶۵۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْحَسَنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ الْحَکَمِ السُّلَمِیِّ : أَنَّ أَصْحَابَ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ مِنَّا رِجَالٌ یَتَطَیَّرُونَ؟ قَالَ : ذَلِکَ شَیْئٌ تَجِدُونَہُ فِی أَنْفُسِکُمْ فَلاَ یَصُدَّنَّکُمْ ۔ قَالُوا : وَمِنَّا رِجَالٌ یَأْتُونَ الْکُہَّانَ۔ قَالَ : فَلاَ تَأْتُوا کَاہِنًا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاہَوَیْہِ وَعَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ عَبْدِالرَّزَّاقِ۔ [صحیح]
(١٦٥٠٨) معاویہ بن حکم سلمی کہتے ہیں کہ اصحاب النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یا رسول اللہ ! ہم میں سے کچھ لوگ فال نکالتے ہیں ؟ فرمایا : یہ تمہارے دل کا خیال ہے لیکن یہ تمہیں کسی کام سے نہ روکے ۔ پھر پوچھا : کچھ لوگ کاہنوں کے پاس بھی جاتے ہیں ؟ فرمایا : کاہنوں کے پاس نہ جاؤ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔