HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16535

(۱۶۵۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْہَادِ : أَنَّ امْرَأَۃً مِنَ الأَنْصَارِ قَالَتْ یَا رَسُولَ اللَّہِ سَکَنَّا دَارَنَا ہَذِہِ وَنَحْنُ کَثِیرٌ فَہَلَکْنَا وَحَسَنٌ ذَاتُ بَیْنِنَا فَسَائَ تْ أَخْلاَقُنَا وَکَثُرَتْ أَمْوَالُنَا فَافْتَقَرْنَا فَقَالَ : أَفَلاَ تَنْتَقِلُونَ عَنْہَا ذَمِیمَۃً ۔ قَالَتْ : فَکَیْفَ نَصْنَعُ بِہَا یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ قَالَ : تَبِیعُونَہَا أَوْ تَہَبُونَہَا ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ۔ قَالَ أَبُو سُلَیْمَانَ الْخَطَّابِیُّ فِیمَا بَلَغَنِی عَنْہُ : یُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ إِنَّمَا أَمْرَہَمْ بِتَرْکِہَا إِبْطَالاً لِمَا وَقَعَ فِی نُفُوسِہِمْ فَإِذَا تَحَوَّلُوا عَنْہَا انْقَطَعَتْ مَادَّۃُ ذَلِکَ الْوَہَمِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(١٦٥٢٩) عبداللہ بن شداد بن ہاد کہتے ہیں کہ ایک انصاری عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور کہنے لگی : یا رسول اللہ ! ۔۔۔ آگے سابقہ روایت کہ ہم ایک گھر میں تھے۔ ابو سلیمان خطابی فرماتے ہیں کہ احتمال ہے کہ ان کو اس لیے چھوڑنے کا کہا ہو کہ ان کے دلوں میں کوئی غلط بات نہ آئے جب وہ چلے جائیں گے تو وہم ختم ہوجائے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔