HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16573

(۱۶۵۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ وَأَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاہِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ قَالَ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ : کَانَ الْمُؤْمِنَاتُ إِذَا ہَاجَرْنَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یُمْتَحَنَّ لِقَوْلِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ {یَا أَیُّہَا النَّبِیُّ إِذَا جَائَ کَ الْمُؤْمِنَاتُ یُبَایِعْنَکَ عَلَی أَلاَّ یُشْرِکْنَ بِاللَّہِ شَیْئًا وَلاَ یَسْرِقْنَ} إِلَی آخِرِ الآیَۃِ قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : فَمَنْ أَقَرَّ بِہَذَا مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ فَقَدْ أَقَرَّ بِالْمِحْنَۃِ وَکَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا أَقْرَرْنَ بِذَلِکَ مِنْ قَوْلِہِنَّ قَالَ لَہُنَّ : انْطَلِقْنَ فَقَدْ بَایَعْتُکُنَّ ۔ وَلاَ وَاللَّہِ مَا مَسَّتْ یَدُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- کَفَّ امْرَأَۃٍ قَطُّ وَکَانَ یَقُولُ لَہُنَّ إِذَا أَخَذَ عَلَیْہِنَّ : قَدْ بَایَعْتُکُنَّ ۔ کَلاَمًا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح]
(١٦٥٦٧) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب عورتیں آپ کے پاس ہجرت کر کے آئیں تو آپ ان سے سورة الممتحنۃ کی ١٢ نمبر آیت : { یاَیُّہَا النَّبِیُّ اِذَا جَائَکَ الْمُؤْمِنَاتُ۔۔۔} پر بیعت لیتے، جب وہ اس کا اقرار کرلیتیں تو فرماتے : تحقیق تمہاری بیعت ہوگئی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کبھی کسی غیر عورت کے ہاتھ کو نہیں چھوا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔