HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16595

(۱۶۵۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعْدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِیُّ حَدَّثَنَا جَدِّی حَدَّثَنَا أَبُو ثَابِتٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ عَنْ أَبِیہِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : أَتَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- امْرَأَۃٌ فَکَلَّمَتْہُ فِی شَیْئٍ فَأَمَرَہَا أَنْ تَرْجِعَ إِلَیْہِ قَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَرَأَیْتَ إِنْ رَجَعْتُ فَلَمْ أَجِدْکَ کَأَنَّہَا تَعْنِی الْمَوْتَ قَالَ : إِنْ لَمْ تَجِدِینِی فَأْتِی أبَا بَکْرٍ ۔ لَفْظُ حَدِیثِہِ عَنِ الشَّعْرَانِیِّ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی ثَابِتٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَبَّادِ بْنِ مُوسَی عَنْ إِبْرَاہِیمَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٦٥٨٩) جبیر بن مطعم (رض) فرماتے ہیں کہ ایک عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور کچھ بات کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دوبارہ آنا، کہنے لگی : اے اللہ کے رسول ! اگر میں دوبارہ آؤں اور آپ نہ ملیں تو ؟ یعنی آپ فوت ہوجائیں تو فرمایا : اگر میں نہ ہوں تو ابوبکر کے پاس آجانا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔