HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16602

(۱۶۵۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْبِسْطَامِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا مُصْعَبٌ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا الْمُغِیرَۃُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَعِیدِ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَمَّرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی غَزْوَۃِ مُؤْتَۃَ زَیْدَ بْنَ حَارِثَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنْ قُتِلَ زَیْدٌ فَجَعْفَرٌ وَإِنْ قُتِلَ جَعْفَرٌ فَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَوَاحَۃَ ۔ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : کُنْتُ مَعَہُمْ فِی تِلْکَ الْغَزْوَۃِ فَالْتَمَسْنَا جَعْفَرًا فَوَجَدْنَاہُ فِی الْقَتْلَی وَوَجَدْنَا فِیمَا أَقْبَلَ مِنْ جَسَدِہِ بِضْعًا وَتِسْعِینَ بَیْنَ ضَرْبَۃٍ وَرَمْیَۃٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ۔ زَیْدُ بْنُ حَارِثَۃَ مِنَ الْمَوَالِی وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَوَاحَۃَ مِنَ الأَنْصَارِ۔
(١٦٥٩٦) عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ مؤتہ میں زید بن حارثہ کو امیر بنایا، فرمایا : اگر زید شہید ہوں تو جعفر اور جعفر کے بعد عبداللہ بن رواحہ امیر ہوں گے۔ عبداللہ کہتے ہیں کہ میں بھی اس غزوہ میں تھا، ہم نے حضرت جعفر کو مقتول پایا، ان کے جسم پر تلوار اور تیروں کے ٩٠ سے زیادہ زخم تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔