HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16629

(۱۶۶۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَہْلٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَیْدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ یَزِیدَ بْنِ جَابِرٍ حَدَّثَنَا رُزَیْقٌ مَوْلَی بَنِی فَزَارَۃَ أَنَّہُ سَمِعَ مُسْلِمَ بْنَ قَرَظَۃَ ابْنَ عَمِّ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ یَقُولُ سَمِعْتُ عَوْفَ بْنَ مَالِکٍ الأَشْجَعِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : خِیَارُ أَئِمَّتِکُمُ الَّذِینَ تُحِبُّونَہُمْ وَیُحِبُّونَکُمْ وَتُصَلُّونَ عَلَیْہِمْ وَیُصَلُّونَ عَلَیْکُمْ وَشِرَارُ أَئِمَّتِکُمُ الَّذِینَ تُبْغِضُونَہُمْ وَیُبْغِضُونَکُمْ وَتَلْعَنُونَہُمْ وَیَلْعَنُونَکُمْ۔ قَالَ قُلْنَا: یَا رَسُولَ اللَّہِ أَفَلاَ نُنَابِذُہُمْ عِنْدَ ذَلِکَ؟ قَالَ: لاَ مَا أَقَامُوا فِیکُمُ الصَّلاَۃَ إِلاَّ مَنْ وَلِیَ عَلَیْہِ وَالٍ فَرَآہُ یَأْتِی شَیْئًا مِنْ مَعْصِیَۃِ اللَّہِ فَلْیَکْرَہْ مَا یَأْتِی مِنْ مَعْصِیَۃِ اللَّہِ وَلاَ تَنْتَزِعَنَّ یَدًا مِنْ طَاعَۃٍ۔ قَالَ ابْنُ جَابِرٍ فَقُلْتُ لِرُزَیْقٍ حِینَ حَدَّثَنِی بِہَذَا الْحَدِیثِ آللَّہِ یَا أَبَا الْمِقْدَامِ لَحَدَّثَکَ بِہَذَا أَوْ لَسَمِعْتَ ہَذَا مِنْ مُسْلِمِ بْنِ قَرَظَۃَ یَقُولُ سَمِعْتُ عَوْفَ بْنَ مَالِکٍ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ قَالَ: فَجَثَا عَلَی رُکْبَتَیْہِ وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَۃَ وَقَالَ إِی وَاللَّہِ الَّذِی لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ لَسَمِعْتُہُ مِنْ مُسْلِمِ بْنِ قَرَظَۃَ یَقُولُ سَمِعْتُ عَوْفَ بْنَ مَالِکٍ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ رُشَیْدٍ۔ [صحیح۔ مسلم]
(١٦٦٢٣) عوف بن مالک اشجعی فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ تمہارا بہترین امام وہ ہے جس سے تم محبت کرو اور وہ تم سے محبت کرے، وہ تمہارے لیے دعائیں کریں تم اس کے لیے اور برا ترین امام وہ ہے جس سے تم بغض کرو اور وہ تم سے کرے تم اس پر لعنت کرو اور وہ تم پر لعنت کریں۔ ہم نے کہا : یا رسول اللہ ! کیا ہم ان پر خروج نہ کردیں ؟ فرمایا : نہیں جب تک وہ نماز پڑھتے رہیں۔ ہاں وہ امیر جو کوئی اللہ کی نافرمان والی چیز لاتا ہے تو اس چیز کو ناپسند سمجھو اور اس کی اطاعت سے ہاتھ نہ کھینچو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔