HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16660

(۱۶۶۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ حَدَّثَنِی عَامِرُ بْنُ وَاثِلَۃَ اللَّیْثِیُّ قَالَ : قَدِمَ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ تَیْمَائَ عَلَی عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَرْوَانَ وَہُوَ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ الْکِتَابِ فَقَالَ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّ ابْنَ ہُرْمُزَ ظَلَمَنِی وَاعْتَدَی عَلَیَّ فَلَمْ یَرُدَّ عَلَیْہِ عَبْدُ الْمَلِکِ شَیْئًا ثُمَّ عَادَ لَہُ فِی الشِّکَایَۃِ لاِبْنِ ہُرْمُزَ فَلَمْ یَرْجِعْ إِلَیْہِ عَبْدُ الْمَلِکِ شَیْئًا فَقَالَ وَغَضِبَ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّا نَجِدُ فِی التَّوْرَاۃِ الَّتِی أَنْزَلَہَا اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَی مُوسَی بْنِ عِمْرَانَ -ﷺ- إِنَّہُ لَیْسَ عَلَی الإِمَامِ مِنْ جَوْرِ الْعَامِلِ وَظُلْمِہِ شَیْء ٌ مَا لَمْ یَبْلُغْہُ ذَلِکَ مِنْ ظُلْمِہِ وَجَوْرِہِ فَإِذَا بَلَغَہُ فَأَقَرَّہُ شَرِکَہُ فِی جَوْرِہِ وَظُلْمِہِ فَلَمَّا ذَکَرَ ذَلِکَ نَزَعَ ابْنَ ہَرْمُزَ عَنْ عَمَلِہِ۔ [حسن]
(١٦٦٥٤) عامر بن واثلہ لیثی کہتے ہیں کہ اہل تیماء کا ایک آدمی عبدالملک بن مروان کے پاس آیا جو اہل کتاب سے تھا۔ کہنے لگا : اے امیر المومنین ! ابن ہرمز نے مجھ پر ظلم اور زیادتی کی ہے۔ عبدالملک نے اس سے اعراض کیا۔ پھر اس نے شکایت کی تو پھر اعراض کیا تو اس نے پھر غصے میں کہا : اے امیر المؤمنین ! توراۃ میں لکھا ہے جو موسیٰ (علیہ السلام) پر اللہ نے نازل فرمائی کہ عامل کا ظلم و زیادتی کرنا امیر پر اس کا گناہ نہیں کہ جب تک امیر اس سے بےخبر رہے، لیکن جب پتہ چل جائے تو وہ گناہ گار ہے تو عبدالملک نے یہ سن کر ابن ہرمز کو معزول کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔