HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16672

(۱۶۶۶۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَاضِی بِمَرْوٍ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ مَخْلَدٍ الْجَوْہَرِیُّ بِبَغْدَادَ قَالاَ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِی أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ الضُّبَعِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَلْقَمَۃَ بْنِ وَقَّاصٍ قَالَ : کَانَ رَجُلٌ بَطَّالٌ یَدْخُلُ عَلَی الأُمَرَائِ فَیُضْحِکُہُمْ فَقَالَ لَہُ جَدِّی وَیْحَکَ یَا فُلاَنُ لِمَ تَدْخُلُ عَلَی ہَؤُلاَئِ فَتُضْحِکُہُمْ فَإِنِّی سَمِعْتُ بِلاَلَ بْنَ الْحَارِثِ الْمُزَنِیَّ صَاحِبَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِنَّ الْعَبْدَ لَیَتَکَلَّمُ بِالْکَلِمَۃِ مِنْ رِضْوَانِ اللَّہِ مَا یَظُنُّ أَنْ تَبْلُغَ مَا بَلَغَتْ فَیَرْضَی اللَّہُ بِہَا عَنْہُ إِلَی یَوْمِ یَلْقَاہُ وَإِنَّ الْعَبْدَ لَیَتَکَلَّمُ بِالْکَلِمَۃِ مِنْ سَخَطِ اللَّہِ مَا یَظُنُّ أَنْ تَبْلُغَ مَا بَلَغَتْ فَیَسْخَطُ اللَّہُ بِہَا إِلَی یَوْمِ یَلْقَاہُ ۔ [حسن]
(١٦٦٦٦) علقمہ بن وقاص فرماتے ہیں کہ ایک مسخرہ آدمی امراء کے پاس انھیں ہنسانے آتا تو اسے میرے دادا نے کہا : برباد ہو تو اے فلاں ! کیا تو امراء کو ہنسانے آتا ہے ؟ میں نے بلال بن حارث مزنی صحابی رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے تھے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بندہ کوئی بھی بات کرتا ہے اور وہ اس سے اللہ کی رضا چاہتا ہے تو ملاقات کے دن اللہ اس سے راضی ہوں گے اور جو ایسا کلمہ جو اللہ کی ناراضگی کا بولتا ہے تو ملاقات کے دن اللہ اس سے ناراض ہوں گے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔