HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16731

(۱۶۷۲۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَخْبَرنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ حَدَّثَنِی سَیْفُ بْنُ فُلاَنِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ الْعَنَزِیُّ حَدَّثَنِی خَالِی عَنْ جَدِّی قَالَ : لَمَّا کَانَ یَوْمُ الْجَمَلِ وَاضْطَرَبَ الْحَبْلُ وَأَغَارَ النَّاسُ قَالَ فَجَائَ النَّاسُ إِلَی عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَدَّعُونَ أَشْیَائَ فَأَکْثَرُوا عَلَیْہِ فَلَمْ یَفْہَمْ قَالَ أَلاَ رَجُلٌ یَجْمَعُ لِی کَلاَمَہُ فِی خَمْسِ کَلِمَاتٍ أَوْ سِتٍّ قَالَ فَاحْتَفَزْتُ عَلَی إِحْدَی رِجْلَیَّ قُلْتُ إِنْ فَہِمَ قَبْلُ کَلاَمِی وَإِلاَّ جَلَسْتُ مِنْ قَرِیبٍ قُلْتُ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّ الْکَلاَمَ لَیْسَ بِخَمْسٍ وَلاَ سِتٍّ وَلَکِنَّہَا کَلِمَتَانِ قَالَ فَنَظَرَ إِلَیَّ قَالَ قُلْتُ ہَضْمٌ أَوْ قِصَاصٌ قَالَ فَعَقَدَ ثَلاَثِینَ وَقَالَ قَالُونْ أَرَأَیْتُمْ مَا عَدَدْتُمْ فَہُوَ تَحْتَ قَدَمَیَّ ہَاتَیْنِ۔ [ضعیف]
(١٦٧٢٥) سیف بن فلاں بن معاویہعنزی اپنے ماموں سے نقل فرماتے ہیں، انھوں نے مجھے میرے نانا سے بیان کیا کہ جب جنگِ جمل کا دن تھا تو لوگ حضرت علی کے پاس آگئے اور مختلف اشیاء کا دعویٰ کرنے لگے : جب آوازیں زیادہ ہوگئیں اور کچھ نہ سمجھ میں آیا تو فرمایا : کیا کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو پانچ یا چھ کلمات میں ساری بات بیان کر دے۔ کہتے ہیں : میں اپنے قدموں پر بلند ہوا اور قریب ہو کر بولا : اے امیر المؤمنین ! کلام پانچ یا چھ نہیں ٢ کلمات کی ہے تو آپ نے میری طرف دیکھا۔ میں نے کہا : یا تو ہضم کر جاؤ یا قصاص دے دو ۔ کہتے ہیں : تیس کا عقد بنایا اور قالون نے کہا : جو تم نے عدد بنایا ہے وہ میرے قدموں تلے ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔