HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16752

(۱۶۷۴۶) فِیمَا أَجَازَ لِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ رِوَایَتَہُ عَنْہُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ وَأَظُنُّہُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ قَالَ : دَخَلْتُ عَلَی مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ فَقَالَ: مَا رَأَیْتُ أَحَدًا أَکْرَمَ غَلَبَۃً مِنْ أَبِیکَ مَا ہُوَ إِلاَّ أَنْ وَلَّیْنَا یَوْمَ الْجَمَلِ فَنَادَی مُنَادِیہِ لاَ یُقْتَلُ مُدْبِرٌ وَلاَ یُذَفَّفُ عَلَی جَرِیحٍ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ ذَکَرْتُ ہَذَا الْحَدِیثَ لِلدَّرَاوَرْدِیِّ فَقَالَ مَا أَحْفَظَہُ تَعَجَّبَ لِحِفْظِہِ ہَکَذَا ذَکَرَہُ جَعْفَرٌ بِہَذَا الإِسْنَادِ۔ قَالَ الدَّرَاوَرْدِیُّ أَخْبَرَنَا جَعْفَرٌ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ لاَ یَأْخُذُ سَلَبًا وَأَنَّہُ کَانَ یُبَاشِرُ الْقِتَالَ بِنَفْسِہِ وَأَنَّہُ کَانَ لاَ یُذَفِّفُ عَلَی جَرِیحٍ وَلاَ یَقْتُلُ مُدْبِرًا۔ [ضعیف]
(١٦٧٤٦) علی بن حسین فرماتے ہیں کہ میں مروان بن حکم کے پاس آیا تو کہنے لگے : میں نے تیرے باپ سے بڑھ کر زیادہ عزت والا غالب نہیں دیکھا جو انھوں نے جنگِ جمل کے دن کیا تھا اور اعلان کروا دیا تھا کہ بھاگنے والے کا پیچھا نہیں کرنا، زخمی کو نہیں مارنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔