HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16763

(۱۶۷۵۷) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْہَیْثَمِ الشَّعْرَانِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو شِہَابٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ عَرْفَجَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : لَمَّا قَتَلَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَہْلَ النَّہْرِ جَالَ فِی عَسْکَرِہِمْ فَمَنْ کَانَ یَعْرِفُ شَیْئًا أَخَذَہُ حَتَّی بَقِیَتْ قِدْرٌ ثُمَّ رَأَیْتُہَا أُخِذَتْ بَعْدُ۔ وَرَوَاہُ سُفْیَانُ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ عَرْفَجَۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أُتِیَ بِرِثَّۃِ أَہْلِ النَّہْرِ فَعَرَّفَہَا فَکَانَ مَنْ عَرَفَ شَیْئًا أَخَذَہُ حَتَّی بَقِیَتْ قِدْرٌ لَمْ تُعْرَفْ۔ وَرُوِّینَا عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِی تَمِیمٍ قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنْ أَمْوَالِ الْخَوَارِجِ فَقَالَ : لاَ أَرَی فِی أَمْوَالِہِمْ غَنِیمَۃً۔ [ضعیف]
(١٦٧٥٧) عرفجہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی نے اہل نہروان کو قتل کردیا تو ان کے علاقے میں داخل ہوگئے اور جو چیز پسند آئی اٹھالی یہاں تک کہ ایک ہنڈیا باقی بچی اور وہ میں نے اٹھائی اور ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ خوارج کا مال غنیمت نہیں ہوتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔