HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16769

(۱۶۷۶۳) أَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ إِجَازَۃً أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ ہُوَ ابْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنِ الأَجْلَحِ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ عَنْ کَثِیرِ بْنِ نَمِرٍ قَالَ : بَیْنَا أَنَا فِی الْجُمُعَۃِ وَعَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی الْمِنْبَرِ إِذْ قَامَ رَجُلٌ فَقَالَ لاَ حُکْمَ إِلاَّ لِلَّہِ ثُمَّ قَامَ آخَرُ فَقَالَ لاَ حُکْمَ إِلاَّ لِلَّہِ ثُمَّ قَامُوا مِنْ نَوَاحِی الْمَسْجِدِ فَأَشَارَ إِلَیْہِمْ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِیَدِہِ اجْلِسُوا نَعَمْ لاَ حُکْمَ إِلاَّ لِلَّہِ کَلِمَۃٌ یُبْتَغَی بِہَا بَاطِلٌ حُکْمَ اللَّہِ نَنْتَظِرُ فِیکُمْ أَلاَ إِنَّ لَکُمْ عِنْدِی ثَلاَثَ خِصَالٍ مَا کُنْتُمْ مَعَنَا لاَ نَمْنَعُکُمْ مَسَاجِدَ اللَّہِ أَنْ تَذْکُرُوا فِیہَا اسْمَ اللَّہِ وَلاَ نَمْنَعُکُمْ فَیْئًا مَا کَانَتْ أَیْدِیکُمْ مَعَ أَیْدِینَا وَلاَ نَقَاتِلُکُمْ حَتَّی تُقَاتِلُوا ثُمَّ أَخَذَ فِی خُطْبَتِہِ۔ (ت) وَرُوِیَ بَعْضُ مَعْنَاہُ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی رَافِعٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [ضعیف]
(١٦٧٦٣) کثیر بن نمیر کہتے ہیں کہ حضرت علی خطبہ دے رہے تھے کہ ایک شخص کھڑا ہوا اور کہنے لگا : ” لاَ حُکْمَ إِلاَّ لِلَّہِ “ پھر دوسرا کھڑا ہوا اور بہت سے لوگ مسجد کے کونوں سے کھڑے ہوگئے، سب یہی کہہ رہے تھے تو حضرت علی نے فرمایا : بیٹھ جاؤ ” لاَ حُکْمَ إِلاَّ لِلَّہِ “ کلمہ حق ہے اور مراد باطل لیا گیا ہے۔
آگے اوپر والی امام شافعی کی روایت ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔