HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16796

(۱۶۷۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ وَأَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ قَالاَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ لاَ أَدْرِی أَکَانَ مَعَ أَبِیہِ أَوْ أَخْبَرَہُ أَبُوہُ قَالَ : لَمَّا قُتِلَ عَمَّارٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَامَ عَمْرُو بْنُ حَزْمٍ فَدَخَلَ عَلَی عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ فَقَالَ قُتِلَ عَمَّارٌ وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : تَقْتُلُہُ الْفِئَۃُ الْبَاغِیَۃُ ۔ فَقَامَ عَمْرٌو مُنْتَقِعًا لَوْنُہُ فَدَخَلَ عَلَی مُعَاوِیَۃَ فَقَالَ قُتِلَ عَمَّارٌ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ قُتِلَ عَمَّارٌ فَمَاذَا قَالَ عَمْرٌو سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : تَقْتُلُہُ الْفِئَۃُ الْبَاغِیَۃُ ۔ قَالَ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ : دُحِضْتَ فِی بَوْلِکَ أَوَنَحْنُ قَتَلْنَاہُ إِنَّمَا قَتَلَہُ عَلِیٌّ وَأَصْحَابُہُ جَائُ وا بِہِ حَتَّی أَلْقَوْہُ بَیْنَ رِمَاحِنَا أَوْ قَالَ سُیُوفِنَا۔ لَفْظُ حَدِیثِ السُّکَّرِیِّ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ بِشْرَانَ قَالَ فَقَامَ عَمْرٌو فَزِعًا یَرْتَجِعُ حَتَّی دَخَلَ عَلَی مُعَاوِیَۃَ فَقَالَ مُعَاوِیَۃُ : مَا شَأْنُکَ؟ فَقَالَ : قُتِلَ عَمَّارٌ ثُمَّ ذَکَرَہُ۔ [صحیح]
(١٦٧٩٠) ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب حضرت عمار کو قتل کردیا گیا تو عمرو بن حزم عمرو بن عاص کے پاس آئے اور کہنے لگے : عمار کو قتل کردیا گیا ہے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا : اے عمار ! تجھے باغی گروہ قتل کرے گا تو عمرو کھڑے ہوئے، ان کا رنگ اڑا ہوا تھا۔ یہ معاویہ کے پاس آئے اور کہا : عمار کو قتل کردیا گیا ہے تو معاویہ نے پوچھا : کیوں ؟ عمرو نے کہا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا : اے عمار ! تجھے باغی گروہ قتل کرے گا تو معاویہ نے فرمایا : تو اپنے ہی پیشاب میں دھنس گیا۔ کیا ہم نے اسے مارا ہے ؟ اسے علی (رض) اور اس کے اصحاب نے قتل کیا ہے اور ہماری طرف ان کو پھینک دیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔