HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16809

(۱۶۸۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِیُّ قَالَ قُلْتُ لِجُنْدُبٍ : إِنَّ ابْنَ الزُّبَیْرِ أَخَذَ بَیْعَتِی عَلَی أَنْ أُقَاتِلَ مَنْ قَاتَلَ وَأُحَارِبَ مَنْ حَارَبَ وَإِنَّہُ یَدْعُونِی إِلَی قِتَالِ أَہْلِ الشَّامِ۔ قَالَ : افْتَدِہْ بِمَالِکَ۔ قَالَ قُلْتُ : إِنَّہُمْ أَبَوْا إِلاَّ أَنْ أُقَاتِلَ مَعَہُمْ۔ قَالَ حَدَّثَنِی رَجُلٌ وَاللَّہِ مَا کَذَبَنِی أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : یَجِیئُ الْعَبْدُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَقَدْ تَعَلَّقَ بِالرَّجُلِ فَیَقُولُ أَیْ رَبِّ قَتَلَنِی ہَذَا قَالَ فَیَقُولُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَی مَا قَتَلْتَ ہَذَا فَیَقُولُ قَتَلْتُہُ عَلَی مُلْکِ فُلاَنٍ ۔ [صحیح]
(١٦٨٠٣) ابو عمران جونی کہتے ہیں کہ میں نے جندب کو کہا : ابن زبیر نے مجھ سے بیعت کی تھی کہ جو اس سے لڑے گا میں اس سے لڑوں۔ وہ مجھے اہل شام سے لڑنے کے لیے بلا رہے ہیں۔ فرمایا : فدیہ دے دو ۔ میں نے کہا : انھوں نے انکار کردیا اور کہا ہے : صرف یہی ہے کہ میں ان سے لڑوں تو فرمایا : واللہ اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جھوٹ نہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قیامت کے دن بندہ آئے گا اور دوسرے آدمی کا ہاتھ تھامے ہوگا کہے گا : اے اللہ ! اس نے مجھے قتل کیا ۔ اللہ پوچھیں گے : کیوں ؟ وہ کہے گا : تاکہ فلاں کی بادشاہت قائم ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔