HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1681

(۱۶۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَۃَ بْنِ وَاقِدٍ الْکِلاَبِیُّ أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ الْفَزَارِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ حَدَّثَنَا قَیْسُ بْنُ أَبِی حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ جَرِیرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ وَہُوَ یَقُولُ: کُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِذْ نَظَرَ إِلَی الْقَمَرِ لَیْلَۃَ الْبَدْرِ فَقَالَ : ((إِنَّکُمْ سَتَرَوْنَ رَبَّکُمْ کَمَا تَرَوْنَ ہَذَا الْقَمَرَ ، لاَ تُضَامُّونَ فِی رُؤْیَتِہِ ، فَإِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ لاَ تُغْلَبُوا عَلَی صَلاَۃٍ))۔ قَالَ إِسْمَاعِیلُ یَقُولُ: لاَ تَفُوتَنَّکُمْ : ((قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِہَا یَعْنِی الْعَصْرَ وَالْفَجْرَ)) ثُمَّ قَرَأَ جَرِیرٌ {فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِہَا} رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحُمَیْدِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ کِلاَہُمَا عَنْ مَرْوَانَ إِلاَّ أَنَّ الْحُمَیْدِیَّ أَدْرَجَ الْقِرَائَۃَ فِی الْحَدِیثِ وَقَدْ أَدْرَجَ جَمَاعَۃٌ مِنَ الثِّقَاتِ غَیْرَ مَرْوَانَ بْنِ مُعَاوِیَۃَ الْقِرَائَۃَ فِی الْحَدِیثِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۵۲۹]
(١٦٨٢) سیدنا قیس بن أبی حازم کہتے ہیں کہ میں نے جریر بن عبداللہ (رض) سے سنا کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، اچانک آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بدر کی رات چاند کی طرف دیکھا، پھر فرمایا : تم اپنے رب کو اس طرح دیکھو گے جس طرح تم اس چاند کو دیکھ رہے ہو، تم اس کے دیکھنے میں بھیڑ محسوس نہیں کرتے، اگر تم طاقت رکھوتو تمہیں نماز پر غلبہ نہ دیا جائے۔ اسماعیل کہتے ہیں کہ تم سے نماز فوت نہ ہوجائے (سورج طلوع سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے یعنی عصر اور فجر) پھر جریر نے یہ آیت پڑھی { فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِہَا }

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔