HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16829

(۱۶۸۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی نَصْرٍ الدَّارَبَرْدِیُّ وَالْحَسَنُ بْنُ حَلِیمٍ بِمَرْوٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ ہُوَ ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنِ یُونُسَ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ حَدَّثَنِی عَطَائُ بْنُ یَزِیدَ اللَّیْثِیُّ ثُمَّ الْجُنْدَعِیُّ أَنَّ عُبَیْدَ اللَّہِ بْنَ عَدِیِّ بْنِ الْخِیَارِ أَخْبَرَہُ أَنَّ مِقْدَادَ بْنَ عَمْرٍو الْکِنْدِیَّ وَکَانَ حَلِیفًا لِبَنِی زُہْرَۃَ وَکَانَ مِمَّنْ شَہِدَ بَدْرًا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَخْبَرَہُ أَنَّہُ قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَرَأَیْتَ إِنْ لَقِیتُ رَجُلاً مِنَ الْکُفَّارِ فَاقْتَتَلْنَا فَضَرَبَ إِحْدَی یَدَیَّ بِالسَّیْفِ فَقَطَعَہَا ثُمَّ لاَذَ مِنِّی بِشَجَرَۃٍ فَقَالَ أَسْلَمْتُ لِلَّہِ أَقْتُلُہُ یَا رَسُولَ اللَّہِ بَعْدَ أَنْ قَالَہَا۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ تَقْتُلْہُ ۔قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ فَإِنَّہُ قَطَعَ إِحْدَی یَدَیَّ ثُمَّ قَالَ ذَلِکَ بَعْدَ مَا قَطَعَہَا أَفَأَقْتُلُہُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ تَقْتُلْہُ فَإِنْ قَتَلْتَہُ فَإِنَّہُ بِمَنْزِلَتِکَ قَبْلَ أَنْ تَقْتُلَہُ وَأَنْتَ بِمَنْزِلَتِہِ قَبْلَ أَنْ یَقُولَ کَلِمَتَہُ الَّتِی قَالَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدَانَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ یُونُسَ۔ [صحیح]
(١٦٨٢٣) مقداد بن عمرو کندی بدری صحابی ہیں، فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا : میں کسی آدمی سے جنگ میں مدمقابل ہوتا ہوں، وہ میرا ہاتھ کاٹ دے اور پھر درخت کی آڑ لے کر اسلام قبول کرلے تو کیا میں اسے قتل کروں ؟ فرمایا : نہیں میں نے پھر کہا : اے اللہ کے نبی ! اس نے میرا ہاتھ کاٹا ہے، کیا میں اسے قتل کروں ؟ فرمایا : نہیں اگر تو نے قتل کردیا تو قتل کرنے سے پہلے جس مقام پر تو تھا، وہ مقام اسے مل جائے گا اور اس کی جگہ تو ہوجائے گا جہاں وہ کلمہ حق کہنے سے پہلے تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔