HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16846

(۱۶۸۴۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْبِسْطَامِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ ہُوَ ابْنُ زَکَرِیَّا حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ قَالَ : وَقَفَ عَلَیْنَا حُذَیْفَۃُ وَنَحْنُ عِنْدَ عَبْدِ اللَّہِ فَقَالَ لَقَدْ نَزَلَ النِّفَاقُ عَلَی مَنْ کَانَ خَیْرًا مِنْکُمْ قَالَ قُلْنَا : کَیْفَ یَکُونُ ہَذَا وَاللَّہُ یَقُولُ {إِنَّ الْمُنَافِقِینَ فِی الدَّرْکِ الأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ} قَالَ : فَلَمَّا تَفَرَّقُوا فَلَمْ یَبْقَ غَیْرِی رَمَانِی بِحَصَاۃٍ فَقَالَ إِنَّہُمْ لَمَّا تَابُوا کَانُوا خَیْرًا مِنْکُمْ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ عَنْ أَبِیہِ وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ مِنْ قَوْلِ حُذَیْفَۃَ : عَجِبْتُ مِنْ ضَحِکِہِ یَعْنِی ضَحِکَ عَبْدِ اللَّہِ وَقَدْ عَرَفَ مَا قُلْتُ لَقَدْ أُنْزِلَ النِّفَاقُ عَلَی قَوْمٍ کَانُوا خَیْرًا مِنْکُمْ ثُمَّ تَابُوا فَتَابَ اللَّہُ عَلَیْہِمْ۔ [صحیح]
(١٦٨٤٠) اسود کہتے ہیں کہ حضرت حذیفہ ہم پر کھڑے ہوئے اور ہم عبداللہ کے پاس تھے۔ فرمایا : نفاق تم سے بہتر پر نازل ہوا ہم نے کہا : وہ کیسے ؟ اللہ تو کہتا ہے : { اِنَّ الْمُتٰفِقِیْنَ فِی الدَّرْکِ الْاَسْفَلِ مِنَ النَّارِ } [النساء ١٤٥] فرمایا : جب سب جدا جدا ہوگئے اور میرے علاوہ کوئی نہ بچا تو فرمایا : جب وہ توبہ کرلیں تو وہ تم سے بہتر ہوگئے اور مجھے کنکری سے مارا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔