HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16898

(۱۶۸۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُوسَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ أَنَّ أَبَا عَلِیٍّ الْہَمْدَانِیَّ حَدَّثَہُمْ : أَنَّہُمْ کَانُوا مَعَ فَضَالَۃَ بْنِ عُبَیْدٍ صَاحِبِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی الْبَحْرِ فَأُتِیَ بِرَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِینَ قَدْ فَرَّ إِلَی الْعَدُوِّ فَأَقَالَہُ الإِسْلاَمُ فَأَسْلَمَ ثُمَّ فَرَّ الثَّانِیَۃَ فَأُتِیَ بِہِ فَأَقَالَہُ الإِسْلاَمُ فَأَسْلَمَ ثُمَّ فَرَّ الثَّالِثَۃَ فَأُتِیَ بِہِ فَنَزَعَ بِہَذِہِ الآیَۃِ {إِنَّ الَّذِینَ آمَنُوا ثُمَّ کَفَرُوا ثُمَّ آمَنُوا ثُمَّ کَفَرُوا ثُمَّ ازْدَادُوا کُفْرًا لَمْ یَکُنِ اللَّہُ لِیَغْفِرَ لَہُمْ وَلاَ لِیَہْدِیَہُمْ سَبِیلاً} فَضَرَبَ عُنُقَہُ۔ فِی إِسْنَادِ ہَذِہِ الآثَارِ ضُعْفٌ وَالآیَۃُ وَارِدَۃٌ فِیمَنْ ثَبَتَ عَلَی الْکُفْرِ۔ (ت) وَقَدْ رُوِّینَا بِإِسْنَادٍ مُرْسَلٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- اسْتَتَابَ نَبْہَانَ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ کُلَّ ذَلِکَ یَلْحَقُ بِالْمُشْرِکِینَ۔ وَظَاہِرُ الأَخْبَارِ الصَّحِیحَۃِ فِیمَا یُحْقَنُ بِہِ الدَّمُ یَشْہَدُ لِہَذَا الْمُرْسَلِ وَیُوَافِقُہُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(١٦٨٩٢) ابو علی ہمدانی کہتے ہیں کہ حضرت فضالہ بن عبید (رض) کے پاس ایک آدمی لایا گیا جو مرتد ہوگیا تھا۔ اسے اسلام کی دعوت دی وہ مسلمان ہوگیا، لیکن پھر مرتد ہوگیا۔ جب تین بار ایسا ہوا تو اس آیت سے دلیل لیتے ہوئے : { اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ثُمَّ کَفَرُوْا ثُمَّ اٰمَنُوْا ثُمَّ کَفَرُوْا ثُمَّ ازْدَادُوْا کُفْرًا لَّمْ یَکُنِ اللّٰہُ لِیَغْفِرَ لَھُمْ وَ لَا لِیَھْدِیَھُمْ سَبِیْلًا ۔ } [النساء ١٣٧] اسے قتل کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔