HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16921

(۱۶۹۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أُتِیَ بِمَاعِزِ بْنِ مَالِکٍ رَجُلٍ أَشْعَرَ قَصِیرٍ ذِی عَضَلاَتٍ فَأَقَرَّ لَہُ بِالزِّنَا فَأَعْرَضَ عَنْہُ فَأَتَاہُ مِنْ وَجْہِہِ الآخَرِ فَأَعْرَضَ عَنْہُ قَالَ لاَ أَدْرِی مَرَّتَیْنِ أَوْ ثَلاَثًا فَأَمَرَ بِہِ فَرُجِمَ وَقَالَ : کُلَّمَا نَفَرْنَا غَازِیًا خَلَفَ أَحَدُہُمْ یَنِبُّ نَبِیبَ التَّیْسِ یَمْنَحُ إِحْدَاہُنَّ الْکُثْبَۃَ إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ لاَ یُمَکِّنُنِی مِنْ أَحْدٍ مِنْہُمْ إِلاَّ جَعَلْتُہُ نَکَالاً عَنْہُنَّ أَوْ نَکَّلْتُہُ عَنْہُنَّ ۔ قَالَ فَذَکَرْتُہُ لِسَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ فَقَالَ رَدَّہُ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ عَنْ أَبِی عَامِرٍ۔ [صحیح]
(١٦٩١٥) جابر بن سمرہ کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ماعز کو لایا گیا، یہ شخص گھنے بالوں اور گھٹے ہوئے جسم کا تھا۔ اس نے زنا کا اعتراف کیا۔ آپ نے اعراض کرلیا، پھر اس نے دو یا تین مرتبہ اعتراف کیا تو آپ نے اس کے رجم کا حکم دے دیا اور فرمایا : جب بھی ہم کسی غزوہ میں جاتے ہیں تو ایک کو نائب مقرر کرتے ہیں۔ جو ان میں سے کسی کو زمین کا تھوڑا ٹکڑا عطا کرتا ہے۔ اللہ عزوجل نہیں ٹھہراتے مجھ کو ان میں سے کسی ایک سے مگر میں اسے عبرت کا نشان بنا دیتا ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔