HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16938

(۱۶۹۳۲) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَخْبَرَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ مُلَیْلٍ أَنَّ أَبَاہُ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ جَزْئٍ الزُّبَیْدِیَّ یَذْکُرُ : أَنَّ الْیَہُودَ أَتَوْا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بِیَہُودِیٍّ وَیَہُودِیَّۃٍ زَنَیَا وَقَدْ أَحْصَنَا فَأَمَرَ بِہِمَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَرُجِمَا قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ فَکُنْتُ أَنَا فِیمَنْ رَجَمَہُمَا۔ وَرُوِیَ ہَذَا اللَّفْظُ فِی حَدِیثِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَۃَ بْنِ یَزِیدَ بْنِ رُکَانَۃَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الشَّیْبَانِیِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِیَہُودِیٍّ وَیَہُودِیَّۃٍ وَقَدْ أَحْصَنَا فَسَأَلُوہُ أَنْ یَحْکُمَ فِیمَا بَیْنَہُمْ فَحَکَمَ فِیہِمَا بِالرَّجْمِ۔ [ضعیف]
(١٦٩٣٢) عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی کہتے ہیں کہ یہود نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک یہودی اور ایک یہودیہ کو لے کر آئے۔ دونوں نے زنا کیا تھا اور دونوں شادی شدہ تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو رجم کروایا اور میں بھی رجم کرنے والوں میں تھا۔
اور ابن عباس سے بھی اسی طرح کی روایت منقول ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔