HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16940

(۱۶۹۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مِلْحَانَ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ أَبَا وَاقِدٍ اللَّیْثِیَّ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَخْبَرَہُ : أَنَّہُ بَیْنَا ہُوَ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالْجَابِیَۃِ جَائَ ہُ رَجُلٌ فَقَالَ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّ امْرَأَتِی زَنَتْ بِعَبْدِی مُعْتَرِفَۃً بِذَلِکَ قَالَ أَبُو وَاقِدٍ فَدَعَانِی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَاشِرَ عَشْرَۃِ رَہْطٍ فَأَرْسَلَنَا إِلَی امْرَأَتِہِ وَأَمَرَنَا أَنْ نَسْأَلَہَا عَمَّا قَالَ فَجِئْنَاہَا فَإِذَا ہِیَ جَارِیَۃٌ حَدِیثَۃُ السِّنِّ فَقُلْتُ حِینَ رَأَیْتُہَا تَکْفِتُہَا عَمَّا شِئْتَ الْیَوْمَ ثُمَّ کَلَّمْتُہَا فَقُلْتُ : إِنَّ زَوْجَکِ أَتَی أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ فَأَخْبَرَہُ أَنَّکِ زَنَیْتِ بِعَبْدِہِ فَأَرْسَلَنَا إِلَیْکِ لِنَشْہَدَ عَلَی مَا تَقُولِینَ قَالَتْ صَدَقَ فَأَمَرَنَا عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَرَجَمْنَاہَا بِالْحِجَارَۃِ۔
(١٦٩٣٤) ابو واقد لیثی کہتے ہیں کہ ہم حضرت عمر کے پاس جابیہ میں تھے کہ ایک شخص آیا اور کہنے لگا : میری بیوی نے میرے غلام کے ساتھ زنا کیا ہے اور وہ اس کا اعتراف بھی کرتی ہے تو حضرت عمر نے مجھے اور دس اور لوگوں کو اس کی بیوی کے پاس بھیجا کہ جا کر اس سے پوچھ کر آئیں۔ ہم گئے تو اس کی بیوی بالکل نو عمر تھی، ہم نے اس سے کہا کہ تیرا خاوند یہ کہتا ہے اور ہم تجھ سے پوچھنے آئے ہیں، کیا کہتی ہو ؟ کہنے لگی : وہ سچ کہتا ہے تو حضرت عمر کے حکم پر ہم نے اسے پتھروں سے رجم کردیا۔ [صحیح ]

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔