HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16962

(۱۶۹۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ غَنَّامٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ : جَائَ مَاعِزُ بْنُ مَالِکٍ فَاعْتَرَفَ عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- بِالزِّنَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ فَسَأَلَ عَنْہُ النَّبِیُّ -ﷺ- ثُمَّ أَمَرَ بِہِ فَرُجِمَ فَرَمَیْنَاہُ بِالْخَزَفِ وَالْجَنْدَلِ وَالْعِظَامِ وَمَا حَفَرْنَا لَہُ وَلاَ أَوْثَقْنَاہُ فَمَضَی یَشْتَدُّ إِلَی الْحَرَّۃِ وَاتَّبَعْنَاہُ فَقَامَ لَنَا فَرَمَیْنَاہُ حَتَّی سَکَنَ فَمَا اسْتَغْفَرَ لَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- وَلاَ سَبَّہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ فَہَکَذَا فِی ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ۔ وَقَدْ رُوِّینَا فِی حَدِیثِ سُلَیْمَانَ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ مَا دَلَّ عَلَی أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- إِنْ لَمْ یَسْتَغْفِرْ لِمَاعِزِ بْنِ مَالِکٍ فِی الْحَالِ أَمَرَہُمْ بِالاِسْتِغْفَارِ لَہُ بَعْدَ یَوْمَیْنِ أَوْ ثَلاَثَۃٍ۔ وَرُوِّینَا فِی حَدِیثِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی قِصَّۃِ الْغَامِدِیَّۃِ أَنَّہُ أَمَرَ بِہَا فَصُلِّیَ عَلَیْہَا وَدُفِنَتْ وَقِصَّۃُ الْغَامِدِیَّۃِ بَعْدَ قِصَّۃِ مَاعِزٍ فَفِی قِصَّۃِ الْغَامِدِیَّۃِ أَنَّہَا قَالَتْ : یَا نَبِیَّ اللَّہِ لِمَ تَرُدَّنِی فَلَعَلَّکَ أَنْ تَرُدَّنِی کَمَا رَدَدْتَ مَاعِزًا فَوَاللَّہِ إِنِّی لَحُبْلَی۔ [صحیح]
(١٦٩٥٦) ابو سعید کہتے ہیں کہ ماعز نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے آ کر تین مرتبہ زنا کا اعتراف کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے سوال کر کے رجم کردیا۔ نہ ہم نے اس کے لیے گڑھا کھودا، نہ باندھا۔ وہ بھاگا ہم نے حرہ کی طرف جا کر اسے پکڑ لیا اور وہاں پتھر مارے تو وہ مرگیا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نہ اس کے لیے استغفار کی اور نہ ہی برا کہا۔
بریدہ والی روایت جس میں غامدیہ عورت کا قصہ ہے، اس پر نماز بھی پڑھی گئی، آپ کے حکم سے اور دفن بھی کی گئی اور غامدیہ کا واقعہ ماعز کے بعد کا ہے؛ کیونکہ غامدیہ نے کہا تھا کہ آپ مجھے بھی ماعز کی طرح لوٹانا چاہتے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔