HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16979

(۱۶۹۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ الإِسْفَرَائِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْحَذَّائُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمَدِینِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : بَیْنَمَا أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی الْمَسْجِدِ جَائَ ہُ رَجُلٌ فَلاَثَ عَلَیْہِ بِلَوَثٍ مِنْ کَلاَمٍ وَہُوَ دَہِشٌ فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ لِعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : قُمْ إِلَیْہِ فَانْظُرْ فِی شَأْنِہِ فَإِنَّ لَہُ شَأْنًا۔ فَقَامَ إِلَیْہِ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِنَّہُ ضَافَہُ ضَیْفٌ فَوَقَعَ بِابْنَتِہِ فَصَکَّ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی صَدْرِہِ وَقَالَ : قَبَّحَکَ اللَّہُ أَلاَ سَتَرْتَ عَلَی ابْنَتِکَ۔ قَالَ : فَأَمَرَ بِہِمَا أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَضُرِبَا الْحَدَّ ثُمَّ تَزَوَّجَ أَحَدُہُمَا مِنَ الآخَرِ وَأَمَرَ بِہِمَا فَغُرِّبَا عَامًا أَوْ حَوْلاً۔ قَالَ عَلِیٌّ ہَکَذَا رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ۔ وَخَالَفَہُ عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ فِی إِسْنَادِہِ وَلَفْظِہِ۔ [ضعیف]
(١٦٩٧٣) ابن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر مسجد میں بیٹھے تھے کہ ایک شخص آیا اور گھما پھرا کر بات کرنے لگا اور وہ گھبرایا ہوا تھا تو آپ نے عمر سے کہا : اس سے پوچھو : کیا ہوا ہے ؟ کوئی بات ہے ؟ تو حضرت عمر اس کے پاس گئے تو اس نے بتایا کہ اس کے ہاں کوئی مہمان تھا تو وہ اس کی بیٹی پر واقع ہوگیا تو حضرت عمر نے اس کے سینے پر مارا اور کہا : اللہ تجھے برباد کرے، تو نے اپنی بیٹی کی پردہ پوشی کیوں نہیں کی تو ابوبکر نے دونوں کو بلایا اور حد لگائی اور پھر ان کی شادی کردی اور ایک سال کے لیے جلا وطن کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔