HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17015

(۱۷۰۰۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ إِسْحَاقَ عَنْ یَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الأَشَجِّ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ بْنِ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ قَالَ : کَانَ بَیْنَ أَبْیَاتِنَا رَجُلٌ مُخْدَجٌ ضَعِیفٌ فَلَمْ نُرَعْ إِلاَّ وَہُوَ عَلَی أَمَۃٍ مِنْ إِمَائِ الدَّارِ یَخْبُثُ بِہَا فَرَفَعَ شَأْنَہُ سَعْدُ بْنُ عُبَادَۃَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : اجْلِدُوہُ مِائَۃَ سَوْطٍ ۔ فَقَالُوا : یَا نَبِیَّ اللَّہِ ہُوَ أَضْعَفُ مِنْ ذَاکَ لَوْ ضَرَبْنَاہُ مِائَۃَ سَوْطٍ مَاتَ قَالَ: فَخُذُوا لَہُ عِثْکَالاً فِیہِ مِائَۃُ شِمْرَاخٍ فَاضْرِبُوہُ وَاحِدَۃً ۔ [منکر]
(١٧٠٠٩) سعید بن سعد بن عبادہ کہتے ہیں کہ ہمارے محلے میں ایک اپاہج آدمی رہتا تھا جو اپنے گھر کی ایک لونڈی پر واقع ہوگیا۔ سعد بن عبادہ نے یہ بات جا کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتائی تو آپ نے فرمایا : اسے سو کوڑے مارو۔ کہا گیا : یا رسول اللہ ! وہ کمزور اپاہج ہے سو کوڑے لگے تو وہ مرجائے گا تو آپ نے فرمایا : کوئی جھاڑو لے لو جس میں سو تیلیاں ہوں وہ اسے ایک مار دو ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔