HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17054

(۱۷۰۴۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ عَنِ النَّزَّالِ بْنِ سَبْرَۃَ قَالَ : إِنَّا لَبِمَکَّۃَ إِذْ نَحْنُ بِامْرَأَۃٍ اجْتَمَعَ عَلَیْہَا النَّاسُ حَتَّی کَادَ أَنْ یَقْتُلُوہَا وَہُمْ یَقُولُونَ زَنَتْ زَنَتْ فَأُتِیَ بِہَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَہِیَ حُبْلَی وَجَائَ مَعَہَا قَوْمُہَا فَأَثْنَوْا عَلَیْہَا خَیْرًا فَقَالَ عُمَرُ أَخْبِرِینِی عَنْ أَمْرِکِ۔ قَالَتْ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ کُنْتُ امْرَأَۃً أُصِیبُ مِنْ ہَذَا اللَّیْلِ فَصَلَّیْتُ ذَاتَ لَیْلَۃٍ ثُمَّ نِمْتُ فَقُمْتُ وَرَجُلٌ بَیْنَ رِجْلَیَّ فَقَذَفَ فِیَّ مِثْلَ الشِّہَابِ ثُمَّ ذَہَبَ۔ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : لَوْ قَتَلَ ہَذِہِ مَنْ بَیْنَ الْجَبَلَیْنِ أَوْ قَالَ الأَخْشَبَیْنِ - شَکَّ أَبُو خَالِدٍ - لَعَذَّبَہُمُ اللَّہُ فَخَلَّی سَبِیلَہَا وَکَتَبَ إِلَی الآفَاقِ : أَنْ لاَ تَقْتُلُوا أَحَدًا إِلاَّ بِإِذْنِی۔ [صحیح]
(١٧٠٤٨) نزال بن سبرہ کہتے ہیں ہم مکہ میں تھے کہ ایک عورت کے ارد گرد لوگ جمع ہوگئے۔ قریب تھا کہ اسے مار دیتے اور وہ کہہ رہے تھے : اس نے زنا کیا ہے۔ حضرت عمر کے پاس اسے لایا گیا تو اس کی قوم بھی ساتھ آئی اور انھوں نے اس عورت کی بھلائی بیان کی تو حضرت عمر نے فرمایا : مجھے اپنا معاملہ بیان کرو۔ وہ کہنے لگی : اے امیر المؤمنین ! میں رات نماز پڑھ کر سو گئی تو میں بیدار ہوئی تو ایک شخص میری ٹانگوں کے درمیان تھا اور اس نے بجلی کی تیزی سے میرے ساتھ یہ کردیا اور پھر بھاگ گیا۔ حضرت عمر نے فرمایا : اگر ان دو پہاڑوں کے درمیان اسے قتل کردیا جاتا تو اللہ ان کو عذاب دیتا۔ آپ نے اس کو چھوڑ دیا اور تمام عمال کو لکھ دیا کہ میری اجازت کے بغیر کسی کو قتل نہ کرنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔