HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1707

(۱۷۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِی غَرَزَۃَ الْغِفَارِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ: الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَوُادَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبِیدَۃُ بْنُ حُمَیْدٍ عَنْ أَبِی مَالِکٍ الأَشْجَعِیِّ: سَعْدُ بْنُ طَارِقٍ عَنْ کَثِیرِ بْنِ مُدْرِکٍ عَنِ الأَسْوَدِ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ مَسْعُودٍ قَالَ: کَانَ قَدْرُ صَلاَۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی الصَّیْفِ ثَلاَثَۃَ أَقْدَامٍ إِلَی خَمْسَۃِ أَقْدَامٍ ، وَفِی الشِّتَائِ خَمْسَۃَ أَقْدَامٍ إِلَی سَبْعَۃِ أَقْدَامٍ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی دَاوُدَ۔ وَہَذَا أَمْرٌ یَخْتَلِفُ فِی الْبُلْدَانِ وَالأَقَالِیمِ فَیُقَدَّرُ فِی کُلِّ إِقْلِیمٍ بِالْمَعْرُوفِ بِہِ مِنْ أَمْرِ الزَّوَالِ۔ [جید۔ أخرجہ ابو داؤد ۴۰۰]
(١٧٠٨) اسود سے روایت ہے سیدنا عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ گرمیوں میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کی مقدار تین قدموں سے لے کر پانچ قدموں تک تھی اور سردی میں پانچ سے لے کر سات قدموں تک۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔