HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17072

(۱۷۰۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ قَالَ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ وَیَزِیدُ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ کُتِبَ إِلَیْہِ فِی رَجُلٍ قِیلَ لَہُ مَتَی عَہْدُکَ بِالنِّسَائِ ؟ فَقَالَ : الْبَارِحَۃُ۔ قِیلَ : بِمَنْ؟ قَالَ : أُمِّ مَثْوَایَ۔ فَقِیلَ لَہُ : قَدْ ہَلَکْتَ۔ قَالَ : مَا عَلِمْتُ أَنَّ اللَّہَ حَرَّمَ الزِّنَا فَکَتَبَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ أَنْ یُسْتَحْلَفَ مَا عَلِمَ أَنَّ اللَّہَ حَرَّمَ الزِّنَا ثُمَّ یُخَلَّی سَبِیلُہُ۔ [صحیح]
(١٧٠٦٦) حضرت عمر فرماتے ہیں کہ انھیں ایک شخص کے بارے میں لکھا گیا کہ اسے کہا گیا : تو نے عورتوں کو کب دیکھا ؟ اس نے کہا : گزشتہ رات کو۔ پوچھا : کس کو ؟ کہا : ام مستوای کو کہا گیا : تو تو ہلاک ہوگیا۔ اس نے کہا : واللہ مجھے نہیں پتہ تھا کہ زنا حرام ہے تو حضرت عمر نے لکھا : اگر وہ لاعلمی پر قسم اٹھاتا ہے تو اس کا راستہ چھوڑ دو ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔