HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17086

(۱۷۰۸۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الأَسَدِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنَا سَلَمَۃُ بْنُ کُہَیْلٍ قَالَ سَمِعْتُ حُجَیَّۃَ بْنَ عَدِیٍّ الْکِنْدِیَّ یَقُولُ : جَائَ تِ امْرَأَۃٌ إِلَی عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَتْ : إِنَّ زَوْجِی یَأْتِی جَارِیَتِی۔ فَقَالَ لَہَا عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنْ تَکُونِی صَادِقَۃً نَرْجُمْ زَوْجَکِ وَإِنْ تَکُونِی کَاذِبَۃً نَجْلِدْکِ قَالَ فَقَالَتْ رُدُّونِی إِلَی بَیْتِی إِلَی بَیْتِی۔ وَرَوَاہُ شُعْبَۃُ بِإِسْنَادِہِ وَزَادَ فَقَالَتْ : رُدُّونِی إِلَی أَہْلِی غَیْرَی نَغِرَۃً۔ وَمَعْنَاہُ أَنَّ جَوْفَہَا یَغْلِی مِنَ الْغَیْظِ وَالْغَیْرَۃِ۔وَقَدْ رَوَاہُ الشَّافِعِیُّ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ مَہْدِیٍّ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ سَلَمَۃَ۔ قَالَ : وَبِہَذَا نَأْخُذُ لأَنَّ زِنَاہُ بِجَارِیَۃِ امْرَأَتِہِ مِثْلُ زِنَاہُ بِغَیْرِہَا إِلاَّ أَنْ یَکُونَ مِمَّنْ یُعْذَرُ بِالْجَہَالَۃِ وَیَقُولُ : کُنْتُ أَرَی أَنَّہَا لِی حَلاَلٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ رُوِیَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِثْلُ ہَذَا بِإِسْنَادٍ مُرْسَلٍ جَیِّدٍ۔ [ضعیف]
(١٧٠٨٠) حجیہ بن عدی کندی کہتے ہیں کہ ایک عورت حضرت علی کے پاس آئی اور کہا : میرا خاوند میری لونڈی پر واقع ہوگیا ہے تو حضرت علی نے فرمایا : اگر تو سچی ہے تو میں تیرے خاوند کو رجم کروں گا اور اگر تو جھوٹی ہے تو تجھے کوڑے ماروں گا تو وہ کہنے لگی : مجھے میرے گھر لوٹا دو مجھے میرے گھر لوٹا دو ۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی لونڈی سے زنا ایسے ہی ہے جیسے کسی اور سے زنا کیا ہو۔ اگر وہ جہالت کی وجہ سے معذور ہے کہ وہ کہے کہ میں اسے حلال سمجھتا تھا تو اور بات ہے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر سے بھی اسی طرح کی ایک مرسل روایت آئی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔