HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17131

(۱۷۱۲۵) حَدَّثَنَا الإِمَامُ أَبُو الطَّیِّبِ : سَہْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَیْمَانَ الصَّعْلُوکِیُّ إِمْلاَئً وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ حُسَیْنٍ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : آیَتَانِ نُسِخَتَا مِنْ ہَذِہ السُّورَۃِ یَعْنِی الْمَائِدَۃَ آیَۃُ الْقَلاَئِدِ وَقَوْلُہُ {فَاحْکُمْ بَیْنَہُمْ أَوْ أَعْرِضْ عَنْہُمْ} [المائدۃ ۴۲] قَالَ فَکَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مُخَیَّرًا إِنْ شَائَ حَکَمَ بَیْنَہُمْ وَإِنْ شَائَ أَعْرَضَ عَنْہُمْ فَرَدَّہُمْ إِلَی حُکَّامِہِمْ قَالَ ثُمَّ نَزَلَتْ {وَأَنِ احْکُمْ بَیْنَہُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّہُ وَلاَ تَتَّبِعْ أَہْوَائَ ہُمْ} [المائدۃ ۴۹] قَالَ : فَأُمِرَ النَّبِیُّ -ﷺ- أَنْ یَحْکُمَ بَیْنَہُمْ بِمَا فِی کِتَابِنَا۔ وَرَوَاہُ أَیْضًا عَطِیَّۃُ الْعَوْفِیُّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی الْحُکْمِ وَہُوَ قَوْلُ عِکْرِمَۃَ۔ [صحیح]
(١٧١٢٥) ابن عباس فرماتے ہیں کہ سورة مائدۃ سے دو آیتیں منسوخ کی گئیں : ایک آیۃ القلائد یعنی { فَاحْکُمْ بَیْنَھُمْ اَوْ اَعْرِضْ عَنْھُمْ } [المائدۃ ٤٢] کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس میں اختیار دیا گیا تھا، چاہیں تو اس میں فیصلہ کردیں چاہیں تو نہ کریں اور ان کو ان کے حکام کی طرف لوٹا دیں۔ اس کے بعد یہ آیت نازل ہوئی : { وَ اَنِ احْکُمْ بَیْنَھُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ وَ لَا تَتَّبِعْ اَھْوَآئَ ھُمْ } [المائدۃ ٤٩] تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو قرآن کے مطابق فیصلے کا حکم دیا گیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔