HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17181

(۱۷۱۷۵) وَقَدْ أَجَابَ عَنْہُ الشَّافِعِیُّ بِہَا فِیمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قُلْتُ لِبَعْضِ النَّاسِ ہَذِہِ سُنَّۃُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یَقْطَعَ فِی رُبُعِ دِینَارٍ فَصَاعِدًا فَکَیْفَ قُلْتَ لاَ تُقْطَعُ الْیَدُ إِلاَّ فِی عَشْرَۃِ دَرَاہِمَ فَصَاعِدًا وَمَا حُجَّتُکَ فِی ذَلِکَ قَالَ قَدْ رُوِّینَا عَنْ شَرِیکٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَیْمَنَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- شَبِیہًا بِقَوْلِنَا قُلْتُ أَتَعْرِفُ أَیْمَنَ أَمَّا أَیْمَنُ الَّذِی رَوَی عَنْہُ عَطَاء ٌ فَرَجُلٌ حَدَثٌ لَعَلَّہُ أَصْغَرُ مِنْ عَطَائٍ رَوَی عَنْہُ عَطَاء ٌ حَدِیثًا عَنْ تُبَیْعِ ابْنِ امْرَأَۃِ کَعْبٍ عَنْ کَعْبٍ فَہَذَا مُنْقَطِعٌ وَالْحَدِیثُ الْمُنْقَطِعُ لاَ یَکُونُ حُجَّۃً۔ قَالَ فَقَدْ رَوَی شَرِیکُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَیْمَنَ ابْنِ أُمِّ أَیْمَنَ أَخِی أُسَامَۃَ لأُمِّہِ قُلْتُ لاَ عِلْمَ لَکَ بَأَصْحَابِنَا أَیْمَنُ أَخُو أُسَامَۃَ قُتِلَ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَوْمَ حُنَیْنٍ قَبْلَ یُولَدُ مُجَاہِدٌ وَلَمْ یَبْقَ بَعْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَیُحَدِّثَ عَنْہُ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ وَالَّذِی أَشَارَ إِلَیْہِ الشَّافِعِیُّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِنْ رِوَایَۃِ عَطَائٍ عَنْ أَیْمَنَ غَیْرُ ہَذَا الْحَدِیثِ۔ [صحیح۔ للشافعی]
(١٧١٧٥) حضرت امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ میں نے بعض لوگوں سے کہا : سنت رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ ہے کہچوتھائی دینار یا اس سے زائد میں ہاتھ کاٹا جائے تو آپ کیسے کہتے ہیں کہ دس دراہم یا اس کے کچھ زیادہ پر ہاتھ کاٹیں گے۔ آپ کی اس پر دلیل کیا ہے ؟ تو انھوں نے کہا کہ اس بارے ہمیں ایک روایت ایمن نے بیان کی ہے۔ میں نے کہا : جانتے ہو ایمن کون ہے ؟ ایمن سے عطاء روایت کرتے ہیں، یہ ایک بدعتی آدمی تھا اور عطا سے چھوٹا تھا۔ یہ حدیث منقطع ہے اور یہ حجت نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔