HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17335

(۱۷۳۲۹)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : کُنْتُ أَسْقِی أَبَا عُبَیْدَۃَ وَأَبَا طَلْحَۃَ وَأُبَیَّ بْنَ کَعْبٍ شَرَابًا مِنْ فَضِیخٍ وَتَمْرٍ فَأَتَاہُمْ آتٍ فَقَالَ : إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ۔ فَقَالَ أَبُو طَلْحَۃَ : یَا أَنَسُ قُمْ إِلَی ہَذِہِ الْجِرَارِ فَاکْسِرْہَا۔ فَقُمْتُ إِلَی مِہْرَاسٍ لَنَا فَضَرَبْتُہَا بِأَسْفَلِہِ حَتَّی تَکَسَّرَتْ۔ [صحیح]
(١٧٣٢٩) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں : میں عبیدہ ، ابو طلحہ اور ابی بن کعب کو خشک کھجوروں کا شراب پلا رہا تھا۔ پھر آنے والا آیا اور اس نے کہا : شراب حرام ہوچکی ہے۔ پھر ابو طلحہ نے کہا : اے انس ! تو ان کے سارے مٹکوں کو توڑ دے۔ انس کہتے ہیں : میں کھڑا ہوا اور توڑ دیے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔