HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17386

(۱۷۳۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ مَرْوَانَ النَّسَائِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّیُّ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَبِی أُنَیْسَۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ عُبَیْدٍ النَّخَعِیِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَتَاہُ قَوْمٌ فَسَأَلُوہُ عَنْ بَیْعِ الْخَمْرِ وَاشْتِرَائِہِ وَالتِّجَارَۃِ فِیہِ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : أَمُسْلِمُونَ أَنْتُمْ؟ فَقَالُوا : نَعَمْ۔ قَالَ: فَإِنَّہُ لاَ یَصْلُحُ بَیْعُہُ وَلاَ شِرَاؤُہُ وَلاَ التِّجَارَۃُ فِیہِ لِمُسْلِمٍ إِنَّمَا مَثَلُ مَنْ فَعَلَ ذَلِکَ مِنْکُمْ مَثَلُ بَنِی إِسْرَائِیلَ حُرِّمَتْ عَلَیْہِمُ الشُّحُومُ فَلَمْ یَأْکُلُوہَا فَبَاعُوہَا وَأَکَلُوا أَثْمَانَہَا۔ ثُمَّ سَأَلُوا عَنِ الطِّلاَئِ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَمَا طِلاَؤُکُمْ ہَذَا إِذْ سَأَلْتُمُونِی فَبَیِّنُوا لِی الَّذِی تَسْأَلُونِی عَنْہُ۔ قَالُوا : ہُوَ الْعِنَبُ یُعْصَرُ ثُمَّ یُطْبَخُ ثُمَّ یُجْعَلُ فِی الدِّنَانِ۔ قَالَ : وَمَا الدِّنَانُ؟ قَالُوا : دِنَانٌ مُقَیَّرَۃٌ۔ قَالَ : مُزَفَّتَۃٌ۔ فَقَالُوا : نَعَمْ۔ قَالَ : أَیُسْکِرُ؟ قَالُوا : إِذَا أُکْثِرَ مِنْہُ أَسْکَرَ؟ قَالَ : فَکُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ۔ [صحیح]
(١٧٣٨٠) حضرت ابن عباس (رض) کے پاس کچھ لوگ آئے اور انھوں نے شراب کی خریدو فروخت کے بارے میں سوال کیا تو ابن عباس (رض) نے پوچھا : مسلمان ہو ؟ کہا : ہاں تو آپ (رض) نے فرمایا : اس کی تجارت صحیح نہیں ہے اور فرمایا : بنی اسرائیل پر چربی حرام کی گئی تھی تو انھوں نے اس کو بیچ کر اس کی قیمت کو کھایا۔ انھوں نے پھر کہا : طلاء کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے ؟ آپ نے پوچھا : یہ طلاء کیا ہے ؟ انھوں نے کہا : یہ انگور کو نچوڑ کر اسے پکایا جاتا ہے، پھر اسے دنان میں رکھ دیا جاتا ہے۔ پوچھا : دنان کیا ہے ؟ کہا : یہ ایک تار کول لگا ہوا مٹکا ہے۔ پوچھا : کیا اس میں نشہ ہوتا ہے ؟ کہا : جب زیادہ ہو تو نشہ ہوجاتا ہے تو فرمایا : ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔